• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وادی بھر میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات منعقد، تاریخی جامع مسجد سرینگر میں خاموشی چھائی رہی

وادی بھر میں جمعتہ الوداع کے اجتماعات منعقد، تاریخی جامع مسجد سرینگر میں خاموشی چھائی رہی

by امت ڈیسک
29/04/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) دو برس کے کورونا بحران کے بعد عالم اسلام کے دیگر حصوں کے ساتھ ساتھ وادی کشمیر کی مساجد، خانقاہوں، زیارت گاہوں اور امام بارگاہوں میں جمعۃ الوداع کے بڑے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، جہاں خشوع وخصوع مصلیوں کی کثیر تعداد جمعۃ الوداع کی نماز ادا کی۔اس بیچ آج تاریخی جامع مسجد سرینگر میں خاموشی چھائی رہی،کیونکہ انتظامیہ کی جانب سے شب قدر اور جمعۃ الوداع کے اجتماعات جامع مسجد میں منعقد کرنے کی اجازت نہیں دی گئی تھی. کشمیر میں جمعۃ الوداع کی سب سے بڑی تقریب درگاہ حضرت بل میں منعقد ہوئی۔ درگاہ میں وادی کے اطراف و اکناف سے آئے ہوئے فرزندان توحید کی ایک کثیر تعداد نے نماز ادا کی۔ادھر وادی کی دیگر مساجد،خانقاہوں اور زیارت گاہوں میں روح پرور اجتماعات کا انعقاد کیا گیا ۔اس موقعے پر علماء اور ائمہ مساجد نے جمعۃ الوداع کی اہمیت و عظمت بیان کی، وہیں عالم اسلام اور خاص کر جموں وکشمیر کے امن و امان،سلامتی ،ترقی ،خوشحال اور کورونا وبا کے مکمل خاتمے کے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔جمعۃ الوداع کے اسی طرح کے بڑے اور اعظم الشان اجتماعات جناب صورہ، آثار شریف شہری کلاش پورہ، شیخ حمزہ مخدوم (رح)، دستگیر صاحب خانیار، نقشبند صاحب خواجہ بازار اور خانقاہی معلی سرینگر کے علاوہ دیگر اضلاع کی مساجد اور خانقاہوں میں بھی منعقد ہوئے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر میں آئندہ دنوں میں بجلی کا منظر نامہ بہتر ہوگا:نتیشور کمار

Next Post

پاکستان: مہا بیانیہ اور اعصاب کا امتحان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
Next Post
پاکستان: مہا بیانیہ اور اعصاب کا امتحان

پاکستان: مہا بیانیہ اور اعصاب کا امتحان

کپواڑہ: 9 ملزمین کے خلاف نارکو ٹیرر کیس کے متعلق چارج شیٹ درج

کپواڑہ: 9 ملزمین کے خلاف نارکو ٹیرر کیس کے متعلق چارج شیٹ درج

گاندربل میں سڑک حادثہ، ایک فوجی اہلکارازجان، دو زخمی

گاندربل میں سڑک حادثہ، ایک فوجی اہلکارازجان، دو زخمی

طیب اردوان کا دورہ سعودی عرب، مضبوط تعلقات کا عزم

طیب اردوان کا دورہ سعودی عرب، مضبوط تعلقات کا عزم

دفعہ370کی منسوخی کے بعد 2021تک جموں و کشمیر میں سیکورٹی پر 9 ہزارکروڑ روپے خرچ:وزارتِ داخلہ

دفعہ370کی منسوخی کے بعد 2021تک جموں و کشمیر میں سیکورٹی پر 9 ہزارکروڑ روپے خرچ:وزارتِ داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »