• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پولیس نے کٹھوعہ میں’میڈ ان نارتھ کوریا‘ پاکستانی ڈرون مار گرایا

پولیس نے کٹھوعہ میں’میڈ ان نارتھ کوریا‘ پاکستانی ڈرون مار گرایا

by امت ڈیسک
29/05/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں وکشمیر پولیس نے اتوار کی صبح کٹھوعہ کے تالی ہریا چیک علاقے میں ایک پاکستانی ڈرون کو مارگرایا جس کے بعد بی ڈی ایس اسکارڈ کو بھی طلب کیا گیا ہے ۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع کٹھوعہ کے پولیس اسٹیشن راجباغ کے تحت آنے والے تالی ہریا چیک علاقے میں سیکورٹی فورسز نے سرحد پار سے ایک ڈرون کو اس طرف آتے ہوئے دیکھا،انہوں نے بتایا کہ سلامتی عملے کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں ڈرون کو مار گرایا گیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ مستعد اہلکاروں نے ایک بڑی دہشت گردانہ کارروائی کو ٹالتے ہوئے ایک پاکستانی ڈرون مار گرایا۔ انہوں نے بتایا کہ ڈرون سے ایک مشتبہ شئے بھی ملی ہے جس کی جانچ پڑتال کی خاطربم ڈسپوزل اسکارڈ کو طلب کیا گیا ہے۔

ڈرون پر بی ایس ایف کی فائرنگ، ڈرون کو واپس بھگایادریں اثنا اے ڈی جی پی جموں مکیش سنگھ نے بتایا کہ کٹھوعہ کے تالی ہریا چیک علاقے میں اتوار کی صبح ایک مشتبہ ڈرون کی نقل وحرکت کے بارے میں اطلاع موصول ہوئی۔انہوں نے بتایا کہ مستعد پولیس اہلکاروں نے ڈرون پر فائرنگ کرکے اُس کو مار گرایا جبکہ ڈرون کے ساتھ ایک مشتبہ شئے بھی برآمد کی گئی ہے۔اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سری نگر میں دریائے جہلم سے لاش برآمد

Next Post

ڈرون سے 7سٹکی بم اور 7 انڈر بیرل گرنیڈ برآمد کرنے کا دعویٰ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
پولیس نے کٹھوعہ میں’میڈ ان نارتھ کوریا‘ پاکستانی ڈرون مار گرایا

ڈرون سے 7سٹکی بم اور 7 انڈر بیرل گرنیڈ برآمد کرنے کا دعویٰ

دو ہفتے قبل پاکستانی وفد نے ملاقات کی تھی، اسرائیلی صدر کی تصدیق

دو ہفتے قبل پاکستانی وفد نے ملاقات کی تھی، اسرائیلی صدر کی تصدیق

یاسین ملک کے گھر کے باہر نعرہ بازی، مزید 19 افراد گرفتار: پولیس

یاسین ملک کے گھر کے باہر نعرہ بازی، مزید 19 افراد گرفتار: پولیس

اننت ناگ کے سدورہ کچھ پورہ علاقے میں عسکریت پسند فرار

اننت ناگ کے سدورہ کچھ پورہ علاقے میں عسکریت پسند فرار

پلوامہ میں جاری جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

پلوامہ میں جاری جھڑپ میں ایک عسکریت پسند جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »