• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
وکرم ملہوترا نے اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

وکرم ملہوترا نے اپنی پارٹی کو خیر باد کہہ دیا

by امت ڈیسک
01/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //اپنی پارٹی کے جنرل سیکریٹری وکرم ملہوترا نے اچانک پارٹی سے استعفیٰ دیکر سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی پارٹی کے جنرل سکریٹری جو کہ کانگریس چھوڑ کر اپنی پارٹی میں آئے تھے اب شاید پھر گھر واپسی کر کے کانگریس میں جاسکتے ہیں۔ اپنے استعفیٰ میں ملہوترا نے پارٹی کے کچھ پالیسیز کے بارے میں اتفاقِ نہ ہونے کی وجہ سے پارٹی چھوڑنے کی بات کہی ہیں۔

اپنی پارٹی کے صدر سید الطاف بخاری کو بھیجے گئے استعفیٰ کے خط میں، وکرم نے لکھا ہے کہ "وہ اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ اپنی پارٹی کسی بھی اپنے وعدے کو نہیں پورا کر پائی میں یہ کہتے ہوئے شدید تکلیف اور مایوسی محسوس کر رہا ہوں کہ اب ہم میں سے اکثر اس سے تھک چکے ہیں۔ اپنی پارٹی کی کسی مربوط اور قابل عمل پالیسی پر اتفاق اب نہیں رکھتا .

ملہوترا جموں کے دوسرے نمایاں چہرے ہیں جنہوں نے 5 اگست 2019 کے بعد قائم ہونے والی اس سیاسی پارٹی کو چھوڑ دیا۔ وکرم قانون ساز کونسل کے سابق چیئرمین امرت ملہوترا کے بیٹے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

معروف گلوکار کے کے انتقال کرگئے

Next Post

سرینگر – بانڈی پورہ ہائی وے پر ٹرک کو لگی آگ، کنڈکٹر جھلس کر لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
سرینگر – بانڈی پورہ ہائی وے پر ٹرک کو لگی آگ، کنڈکٹر جھلس کر لقمہ اجل

سرینگر - بانڈی پورہ ہائی وے پر ٹرک کو لگی آگ، کنڈکٹر جھلس کر لقمہ اجل

ای ڈی نے سونیااور راہل گاندھی کو طلب کیا

ای ڈی نے سونیااور راہل گاندھی کو طلب کیا

سدھو موسی والا کا قتل:مبئی پولیس نےبڑھائی سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی

سدھو موسی والا کا قتل:مبئی پولیس نےبڑھائی سلمان خان کی سیکیورٹی بڑھا دی

’آدھار‘ کی فوٹو کاپی کا غلط استعمال: انتباہ کے دو دن بعد حکومت نے ایڈوائزری واپس لی

’آدھار‘ کی فوٹو کاپی کا غلط استعمال: انتباہ کے دو دن بعد حکومت نے ایڈوائزری واپس لی

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار بے ہوش ہو کر دم توڑ گیا

پلوامہ میں سی آر پی ایف اہلکار بے ہوش ہو کر دم توڑ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »