• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

سری لنکن مسلمان رواں سال حج نہیں کرسکیں گے

by امت ڈیسک
02/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(کولمبو) سری لنکا میں معاشی بحران کے باعث رواں سال وہاں کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں گے۔عرب نیوز کی رپورٹ کے مطابق سری لنکا کو آزادی کے بعد سے پہلی شدید معاشی بحران کا سامنا ہے جس کے باعث حکومتی منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال ملک کے مسلمان حج کی سعادت حاصل کرنے سے محروم رہیں گے۔رپورٹ کے مطابق نیشنل حج کمیٹی نے ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن اور مسلم مذہبی اور ثقافتی امور کے محکمے سمیت کئی دیگر جماعتوں کی بات چیت کی جس کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ سری لنکا کے موجودہ معاشی حالات ٹھیک نہیں اس لیے کوئی بھی مسلمان حج نہیں کرسکے گا۔حج ٹور آپریٹرز ایسوسی ایشن کے صدر سعید ایم رسمی نے اپنے بیان میں کہا کہ اس سال کے حج کو ترک کرنے کا فیصلہ مسلم کمیونٹی کے ارکان کی طرف سے ملک کی خاطر کیا گیا ہے تاکہ مشکل وقت میں قوم سے یکجہتی کا مظاہرہ کیا جاسکے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو اس وقت ڈالر کے سنگین بحران کا سامنا ہے جس پر قابو پانے کے لیے زیادہ سے زیادہ غیر ملکی کرنسی کی ضرورت ہے۔ ہماری کوشش ہے مسلمان اس کٹھن وقت میں حکومت کا ساتھ دیں۔قبل ازیں سعودی عرب نے 2022 کے لیے سری لنکا سے ایک ہزار 585 عازمین کو حج کوٹے کی منظوری دی تھی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھجن سوپوری 74 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

Next Post

بڈگام میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک غیرمقامی مزدور ہلاک

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
بڈگام میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک غیرمقامی مزدور ہلاک

بڈگام میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک غیرمقامی مزدور ہلاک

مہاراشٹرا اے ٹی ایس نے کشتواڑ سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا

مہاراشٹرا اے ٹی ایس نے کشتواڑ سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا

عامر ماگرے کی قبر کشائی، انتظامیہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی

عامر ماگرے کی قبر کشائی، انتظامیہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی

جموں وکشمیر کی صورتحال پر امت شاہ کی اعلی حکام کے ساتھ میٹنگ جاری

جموں وکشمیر کی صورتحال پر امت شاہ کی اعلی حکام کے ساتھ میٹنگ جاری

کشمیر میں مزید نیم فوجی کمپنیاں تعینات

کشمیر میں مزید نیم فوجی کمپنیاں تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »