• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مہاراشٹرا اے ٹی ایس نے کشتواڑ سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا

مہاراشٹرا اے ٹی ایس نے کشتواڑ سے ایک نوجوان کو گرفتار کیا

by امت ڈیسک
03/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کشتواڑ: مہاراشٹر اے ٹی سی نے جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ کے پلماڑ پتم ہال علاقے سے ایک شخص کو گرفتار کیا ہے جس پر کئی نوجوانوں کو لشکرطیبہ کی صفوں میں شامل کرنے کا الزام ہے، معتبر ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق بدھ کی شام مہارشٹر اے ٹی ایس کی ایک ٹیم نے پتم ہال کے آفتاب احمد شاہ ولد جبار شاہ کو بدھ کی شام گرفتار کرلیا جسکے بعد انہیں جمعرات کو کشتواڑ کی عدالت میں پیش کیا گیا۔ جسکے بعد انہیں اے ٹی ایس کی ٹیم مہاراشٹر لے گئی۔ ملزم کو مہارشٹر کے پونے پولیس تھانہ میں درج ایف آئی آر زیر نمبر 09/2022 زیر دفعہ 121-اے، 123-اے، 153-اے، 166 کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔

وہیں چند روز قبل اے ٹی ایس کی ٹیم معاملے کی تفتیش کیلئے جموں پہنچی تھی۔ ٹیم کو اطلاع ملی تھی کہ آفتاب احمد شاہ لشکر طیبہ کے ساتھ رابطے میں ہے اور نوجوانوں کو عسکریت پسندوں کی صفوں میں شامل کرنے کے لئے اکسا رہا ہے۔ آپ کو بتادیں کہ آفتاب کی گرفتاری سے قبل مہاراسٹر اے ٹی ایس نے 26 اپریل کو پونہ کے دپودی علاقے سے جنید نامی نوجوان کو گرفتار کیا تھا، جس سے پوچھ گچھ میں آفتاب کا نام آیا تھا، جس کے بعد مہاراشٹر اے ٹی ایس نے کارروائی کرتے ہوئے آفتاب کو جموں و کشمیر کے ضلع کشتواڑ سے گرفتار کیا.

الزام ہے کہ جنید کو مختلف ریاستوں سے عسکریت پسندوں کے لئے ممبر تیار کرنے کی ذمہ داری دی گئی تھی، تاکہ ملک کے اندر عسکریت پسندآنہ کارروائیوں کو انجام دیا جاسکے۔ سماجی رابطے کی ویب سایٹ وٹس ایپ پر ایک گروپ انصار غزوۃ الہند کے نام سے بنایا گیا تھا، جس میں جنید کا نام بھی شامل تھا۔ جنید، عمر اور آفتاب کے ساتھ رابطے میں تھا اور انھیں پیسے بھی دیے گئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بڈگام میں مسلح افراد کی فائرنگ، ایک غیرمقامی مزدور ہلاک

Next Post

عامر ماگرے کی قبر کشائی، انتظامیہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
Next Post
عامر ماگرے کی قبر کشائی، انتظامیہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی

عامر ماگرے کی قبر کشائی، انتظامیہ ہائی کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرے گی

جموں وکشمیر کی صورتحال پر امت شاہ کی اعلی حکام کے ساتھ میٹنگ جاری

جموں وکشمیر کی صورتحال پر امت شاہ کی اعلی حکام کے ساتھ میٹنگ جاری

کشمیر میں مزید نیم فوجی کمپنیاں تعینات

کشمیر میں مزید نیم فوجی کمپنیاں تعینات

بھارت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے، ویزہ سروس بحال کرے،افغان طالبان

بھارت کابل میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھولے، ویزہ سروس بحال کرے،افغان طالبان

حکومت اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: کےپی ایس یس

حکومت اقلیتی فرقے کے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام ہوئی ہے: کےپی ایس یس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »