• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نائیجیریا میں کیتھولک چرچ پر حملہ، 50 افراد ہلاک

نائیجیریا میں کیتھولک چرچ پر حملہ، 50 افراد ہلاک

by امت ڈیسک
06/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ابوجا)اتوار کے روز جنوب مغربی نائیجیریا میں ایک کیتھولک چرچ پر مسلح حملہ آوروں نے حملہ کردیا اور کئی دھماکے بھی کئے جس کے سبب کم از کم 50 افراد کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے۔ ایک عوامی نمائندے نے یہ اطلاع دی۔ اوگنمولا سوئی اولوول نے کہا کہ حملہ آوروں نے اونڈو ریاست میں سینٹ فرانسس کے کیتھولک چرچ کو نشانہ بنایا۔یہ حملہ اس وقت کیا گیا جب عیسائیوں کے تہوار ‘پینٹ کوسٹ سنڈے’ کے موقع پر عقیدت مند وہاں جمع تھے۔ اولوول نے کہا کہ مرنے والوں میں کئی بچے بھی شامل ہیں۔ وہ جائے وقوعہ اور ہسپتال بھی گئے جہاں زخمیوں کا علاج کیا جا رہا ہے۔ حکام نے فوری طور پر ہلاکتوں کے بارے میں کوئی اعداد و شمار جاری نہیں کیے ہیں۔ نائجیریا کی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں کے رکن تیملین نے کہا کہ کم از کم 50 افراد ہلاک ہو چکے ہیں، حالانکہ دوسروں نے کہا کہ مرنے والوں کی تعداد اس سے کہیں زیادہ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کسی بے گناہ کے خلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جائے گی: منوج سنہا

Next Post

’’جیمز بانڈ‘‘ اور اس کے خالق آئن فلیمنگ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
’’جیمز بانڈ‘‘ اور اس کے خالق آئن فلیمنگ

’’جیمز بانڈ‘‘ اور اس کے خالق آئن فلیمنگ

بچوں کو کہانیاں سنانا تربیت کا اہم حصہ ہے

بچوں کو کہانیاں سنانا تربیت کا اہم حصہ ہے

ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث لوگوں کے منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: چیئرمین پارلیمانی وفد

ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث لوگوں کے منصوبوں کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے: چیئرمین پارلیمانی وفد

گرمائی زون کے ڈگری کالجوں میں تعطیلات کا اعلان

گرمائی زون کے ڈگری کالجوں میں تعطیلات کا اعلان

امرناتھ یاترا:یاتریوں کی مدد کیلئے سری نگر جموں شاہراہ پر ٹیمیں تعینات کی جائیں گی

امرناتھ یاترا:یاتریوں کی مدد کیلئے سری نگر جموں شاہراہ پر ٹیمیں تعینات کی جائیں گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »