جموں//حکومت نے پیر کو جموں صوبہ کے گرمائی زون کے تمام ڈگری کالجوں کے لیے 10جون سے 20دن کی گرمیوں کی تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری ایک حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ جموں صوبہ کے گرمائی زون کے تحت آنے والے جموں و کشمیر کے گورنمنٹ ڈگری کالجوں کو 10جون سے 30جون تک گرمیوں کی تعطیلات دونوں دن شامل ہوں گی۔