• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
15روز سے جاری آپریشن کے بیچ مینڈھر کے جنگلات میں پھر گولیوں کا تبادلہ

15روز سے جاری آپریشن کے بیچ مینڈھر کے جنگلات میں پھر گولیوں کا تبادلہ

پاکستانی لشکر جنگجو جاں بحق ، دو پولیس اہلکار اور ایک فوجی زخمی ، جنگلات میں آپریشن وسیع، فورسز جنگجو کو لیکر عسکری ٹھکانے کا پتہ لگانے گئی تھی تو وہاں جھڑپ ہوئی ، آپریشن جاری / پولیس

by امت ڈیسک
24/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(جموں) پونچھ جنگلات میں 15دنوں سے جاری جنگجو مخالف آپریشن کے بیچ اتوار کی صبح علاقے میں ایک مرتبہ پھر گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران گولیوں باری کے نتیجے میںپاکستانی جنگجو جاںبحق ہو گیا جبکہ فوجی اور دوپولیس اہلکار زخمی ہو گیا ۔ تازہ فائرنگ واقعہ کے بعد علاقے میں آپریشن وسیع کر دیا گیا ہے اور ہیلی کاپٹر خدمات بھی استعمال میںلائی جا رہی ہے ۔ پولیس حکام کے مطابق جاری آپریشن کے دوران لشکر طیبہ کا ایک پاکستانی عسکریت پسند ضیاء مصطفی کو ایک ٹھکانے کی نشاندہی کے لیے مہنڈر کے بھاٹا دھوڑیاں علاقہ میں لیا جارہا تھا کہ اچھانک چھپے ہوئے عسکریت پسندوں کی جانب سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجہ میں دو فوجی جوان ،ایک پولیس اہلکار اور ایک عسکریت پسند زخمی ہوئے ہیں۔ تلاشی کے دوران جب ٹیم عسکریت پسندوں ٹھکانے کے قریب پہنچی تو عسکریت پسندوں نے پولیس اور فوج کی مشترکہ ٹیم پر دوبارہ فائرنگ کی جس میں دو پولیس اہلکار اور ایک فوجی جوان زخمی ہوئے، اس دوران مصطفیٰ کو بھی چوٹیں آئیں ہیں اور گولی لگنے کی وجہ سے اسے جائے وقوع سے نہیں نکالا جا سکا، تاہم بعد میں جھڑپ کے مقام سے اس کی نعش بر آمد ہوئی۔ خیال رہے ضیا مصطفی کو کل جموں کے کوٹ بلوال جیل سے پونچھ منتقل کیا گیا تھا تاکہ مشتبہ عسکریت پسندوں کے ٹھکانے کی نشاندہی کی جائے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کا ماننا ہے کہ موصوف پونچھ  تصادم میں ملوث مشتبہ جنگجووں کے فون رابطہ میں تھا۔ تازہ فائرنگ کے تبادلے کے ساتھ ہی آپریشن وسیع کر دیا گیا ہے ۔ ادھر فوجی ترجمان نے واقعہ کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ جنگلات میں تازہ فائرنگ ہوئی جس دوران دو پولیس اہلکار اور ایک فوجی کے علاوہ جنگجو بھی زخمی ہو گیا تھا ۔جس کے بعد جنگجو کی نعش وہاں بر آمد ہوئی ۔ انہوں نے کہا کہ جنگلات گھنا ہونے کے نتیجے میں آپریشن میں دشواریاں آرہی ہیں تاہم فوج نے مزید کمک بھیج دی ہے اور ملی ٹنٹوں کو ڈھونڈنے کےلئے ہیلی کاپٹروں کا بھی استعمال کیا گیا ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ اب تک اس آپریشن میں قریب 9فوجی اہلکار ہلاک ہوئے ہیں ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شوپیان میں سی آر پی ایف کیمپ کے نزدیک فائرنگ واقعہ میں نوجوان جاں بحق

Next Post

برفباری اور بارشوں کے بعد موسم تبدیل ،لیکن آسمان پر بادلوں کا جماﺅ بر قرار

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
کشمیر میں بارشیں اور برف باری، سرینگر جموں شہراہ بند، مغل روڈ بھی بند

برفباری اور بارشوں کے بعد موسم تبدیل ،لیکن آسمان پر بادلوں کا جماﺅ بر قرار

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے دی ہندوستان کو دس وکٹوں سے شکست

ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے دی ہندوستان کو دس وکٹوں سے شکست

موسم سرما کی آمد سے قبل ہی بجلی،پانی اور بیکار ٹرانسفارمروں پر لوگوں نالاں

موسم سرما کی آمد سے قبل ہی بجلی،پانی اور بیکار ٹرانسفارمروں پر لوگوں نالاں

ہانگ کانگ میں ‘نیند بس سروس’ کا آغاز ہوگیا

ہانگ کانگ میں ‘نیند بس سروس’ کا آغاز ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »