(دبئی) ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کے سپر 12راؤنڈ کا چوتھا میچ آج (24 اکتوبر) کو دبئی کے میدان میں روایتی حریف ہندوستان کے خلاف پاکستان نے انتہائی شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے 152 کا ہدف بغیر کسی وکٹ کے پورا کر لیا اور ورلڈ کپ مقابلوں میں پہلی بار ہندوستان کو شکست دے دی۔