• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج ،کشمیر سے تبدیل کرنے کا مطالبہ

کشمیری پنڈت ملازمین کا جموں میں احتجاج ،کشمیر سے تبدیل کرنے کا مطالبہ

by امت ڈیسک
13/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں//کشمیری پنڈتوں نے پیر کے روز جموں پریس کلب کے باہر احتجاج درج کرکے کشمیر سے جموں تبدیلی کا پُر زور مطالبہ کیا۔

تاہم مظاہرین کا ماننا تھا کہ مطابق کشمیر کے لوگ بہت اچھے ہیں اور وہ کشمیری پنڈتوں کی وادی واپسی کے خواہاں ہے۔

یو این آئی اردو کے نامہ نگار نے بتایا کہ پیر کے روز جموں پریس کلب کے باہر سینکڑوں کی تعداد میں کشمیری پنڈت ملازمین نے احتجاجی مظاہرے کئے اور دھرنا دیا۔

مظاہرین کا مطالبہ تھا کہ وادی کشمیر کے موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے انہیں فوری طورپر جموں ٹرانسفر کیا جائے۔

انہوں نے بتایا کہ انتظامیہ کی جانب سے اگر چہ دعوئے کئے جارہے ہیں کہ کشمیری پنڈتوں کو معقول سیکورٹی فراہم کی جائے گی لیکن ہم اب بلی کا بکرا نہیں بننا چاہتے ہیں۔

اُن کے مطابق کشمیر کے حالات کافی خراب ہیں جس کو مد نظر رکھتے ہوئے حکومت کشمیری پنڈت ملازمین کو جموںتندیل کیا جان چاہئے۔

مظاہرین کا کہنا ہے کہ ملی ٹینٹوں کی جانب سے کشمیری پنڈتوں کو ٹارگیٹ بنایا جارہا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ماضی میں بھی سرکار نے کشمیری پنڈت ملازمین کے جائز مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن اُن وعدوں کا آج تک وفا نہیں ہو سکا لہذا حکومت کے پاس ایک ہی آپشن بچا ہے کہ وہ کشمیری پنڈتوں کو جموں میں تعینات کرے۔

بتادیں کہ کشمیر میں راہول بھٹ اور اُس کے بعد سانبہ کی ہندو خاتون رجنی بالا کی ملی ٹینٹوں کے ہاتھوں ہلاکت کے بعد جموں وکشمیر میں کشمیری پنڈت ملازمین کا احتجاج لگاتار جاری ہے۔

حکومت نے دھرنے پر بیٹھے مظاہرین کو یقین دلایا ہے کہ اُن کے جائز مسائل کو ترجیحی بنیادو ں پر حل کیا جائے گا لیکن کشمیری پنڈتوں کی جانب سے مطالبہ کیا جارہا ہے کہ اُنہیں جموں یا ملک کی دوسری ریاست میں تبدیل کیا جائے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

آئی پی ایل میڈیا رائٹس نیلام، دو کمپنیوں نے بازی ماری

Next Post

سرینگر جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

آسام کے وزیر اعلیٰ کے خلاف سپریم کورٹ میں جمعیۃ علماء ہند کی عرضی داخل، مولانا محمود مدنی نے کی یہ بڑی اپیل

02/02/2026
جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

جموں و کشمیر اسمبلی دو مرحوم رہنماؤں کے لیے تعزیتی ریفرنس کے بعد ملتوی

02/02/2026
بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

بجبہاڑہ کے ایم ایل اے ڈاکٹر بشیر احمد ویری حادثے میں زخمی، اسپتال منتقل

02/02/2026
جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

جموں و کشمیر میں شمولیتی طرزِ حکمرانی حکومت کی بنیادی ترجیح ہے: منوج سنہا

02/02/2026
جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

جے کے بوس نے جماعت 11ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا، جموں میں کامیابی کی شرح 81 فیصد

02/02/2026
کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

کشمیر میں این آئی اے کے متعدد مقامات پر چھاپے

02/02/2026
Next Post
سرینگر جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق

سرینگر جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق

اوڑی  میں جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین کمسن بچوں کو اپنا نوالہ بنایا

اوڑی میں جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین کمسن بچوں کو اپنا نوالہ بنایا

اگلے ڈیڑھ سال میں دس لاکھ نوکریاں دینے کی ہدایت

اگلے ڈیڑھ سال میں دس لاکھ نوکریاں دینے کی ہدایت

پولیس سربراہ نے امرناتھ یاترا کے آغاز سے قبل حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

پولیس سربراہ نے امرناتھ یاترا کے آغاز سے قبل حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

فلاح عام ٹرسٹ کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا حکم

فلاح عام ٹرسٹ کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا حکم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »