• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اوڑی  میں جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین کمسن بچوں کو اپنا نوالہ بنایا

اوڑی میں جنگلی جانور نے تین دنوں میں تین کمسن بچوں کو اپنا نوالہ بنایا

by امت ڈیسک
14/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// بارہمولہ ضلع کے قصبہ اوڑی کے بونیار علاقے میں جنگلی جانور نے لگاتار تین دنوں کے دوران تین کمسن بچوں کو اپنا نوالہ بنایا۔

ذرائع کے مطابق اوڑی کے بٹنگی بونیار میں منگل کی صبح ایک جنگلی جانور ایک بارہ سالہ لڑکی کو اٹھاکر نزدیکی جنگل میں لے گیا۔

انہوں نے کہا کہ بچی کے چیخنے چلانے پر اہلخانہ اور مقامی لوگ متوجہ ہوئے اور انہوں نے جانور جو ممکنہ طور پر ایک آدم خورتیندوا ہے، کا تعاقب کیا لیکن جانور بچی کو لے کر گھنے جنگل میں غائب ہوگیا۔

ان کا کہنا تھا کہ مقامی لوگوں کی انتھک کاوشوں کے بعد انہیں بچی کی لاش ہی بر آمد ہوئی۔

متوفی بچی کی شناخت رتبہ منظور دختر منظور احمد بٹ کے بطور ہوئی ہے۔

بتادیں کہ یہ گذشتہ تین دنوں کے دوران اس علاقے میں اس نوعیت کا ہونے والا مسلسل تیسرا واقعہ ہے۔

قبل ازیں کنجن بونیار علاقے سے تعلق رکھنے والا ایک بارہ سالہ لڑکا شاہد احمد ولد عبدالجبار گنائی جو اتوار سے لاپتہ تھا کی لاش پیر کے روز ایک جنگل میں بر آمد کی گئی جبکہ ہفتے کی شب اوڑی کے چھولن کالسی گھاٹی علاقے میں بارہ سالہ عامر احمد ولد منیر احمد کو جنگلی جانور نے اپنا نوالہ بنایا تھا.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر جھڑپ میں لشکر طیبہ کے دو عسکریت پسند جاں بحق

Next Post

اگلے ڈیڑھ سال میں دس لاکھ نوکریاں دینے کی ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
اگلے ڈیڑھ سال میں دس لاکھ نوکریاں دینے کی ہدایت

اگلے ڈیڑھ سال میں دس لاکھ نوکریاں دینے کی ہدایت

پولیس سربراہ نے امرناتھ یاترا کے آغاز سے قبل حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

پولیس سربراہ نے امرناتھ یاترا کے آغاز سے قبل حفاظتی انتظامات کا جائزہ لیا

فلاح عام ٹرسٹ کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا حکم

فلاح عام ٹرسٹ کے اسکولوں میں تعلیمی سرگرمیاں بند کرنے کا حکم

شوپیان جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

شوپیان جھڑپ میں دو عسکریت پسند جاں بحق

کولگام کے مشی پورہ علاقے میں جھڑپ دوبارہ شروع

کولگام کے مشی پورہ علاقے میں جھڑپ دوبارہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »