• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں بارشیں اور برف باری، سرینگر جموں شہراہ بند، مغل روڈ بھی بند

برفباری اور بارشوں کے بعد موسم تبدیل ،لیکن آسمان پر بادلوں کا جماﺅ بر قرار

39سال بعد سرینگر میں سرد ترین اکتوبر ریکارڈ کیا گیا ، 02نومبر تک موسم خشک رہے گا

by امت ڈیسک
25/10/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(سرینگر) تازہ برفباری اور بارشوں کے بعد وادی کشمیر میں آسمان پر بادل چھا جانے کے بیچ پیر کی گلی اور گلمرگ سمیت دیگر کئی پہاڑی علاقوں میں تازہ برفباری کے نتیجے میں سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ تھم جانے کے ساتھ ہی اتوار کو ہلکی دھوپ نکلی آئی تھی تاہم بادلوں نے سورج کو باہر آنے کی اجازت نہیں دی ۔ادھر 6.6ڈگری سلشس کے ساتھ سرینگر میں 39سال بعد سرد ترین اکتوبر ریکارڈ کیا گیا ۔ اسی دوران وادی کشمیر کے پہاڑی علاقوں میں ہلکی برفباری اور بارشوں کے نتیجے میں سردی کی لہر نے دستک دی ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران وادی کے بالائی علاقوںمیں ہلکی برفباری اور میدانی علاقوں میں ہلکی اور درمیانہ درجے کی بارش ہونی کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ 02نومبر تک موسم خشک رہنے کے امکانات ہیں۔ اسی دوران سرینگر جموں شاہرا ہ پر ٹریفک کی آمد رفت بھی بحال ہوئی اور درماندہ گاڑیوں کو چلنے کی اجازت دی گئی ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

15روز سے جاری آپریشن کے بیچ مینڈھر کے جنگلات میں پھر گولیوں کا تبادلہ

Next Post

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

بھدرواہ۔چمبا سڑک حادثہ: فوجی گاڑی کھائی میں گرنے سے 10 اہلکار ازجان، 11 زخمی

22/01/2026
کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

کشتواڑ کے جنگلات میں ملی ٹنٹوں سے دوبارہ رابطہ، وقفے وقفے سے فائرنگ

22/01/2026
ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

ویشنو دیوی میڈیکل کالج طلبہ کا جموں کشمیر کے مختلف گورنمنٹ کالجوں میں ہوگا داخلہ

22/01/2026

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
Next Post
سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

سرینگرجموں شاہراہ کی خستہ حالی سے وادی کشمیر کی میوہ صنعت کو مالی نقصان کا سامنا

ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے دی ہندوستان کو دس وکٹوں سے شکست

ٹی20 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے دی ہندوستان کو دس وکٹوں سے شکست

موسم سرما کی آمد سے قبل ہی بجلی،پانی اور بیکار ٹرانسفارمروں پر لوگوں نالاں

موسم سرما کی آمد سے قبل ہی بجلی،پانی اور بیکار ٹرانسفارمروں پر لوگوں نالاں

ہانگ کانگ میں ‘نیند بس سروس’ کا آغاز ہوگیا

ہانگ کانگ میں ‘نیند بس سروس’ کا آغاز ہوگیا

دو چہروں والی انوکھی بلی نے لوگوں کا دل موہ لیا

دو چہروں والی انوکھی بلی نے لوگوں کا دل موہ لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »