• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کپواڑہ میں تین البدر اعانت کار گرفتار

کپواڑہ میں تین البدر اعانت کار گرفتار

by امت ڈیسک
19/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // پولیس نے اتوار کو البدر تنظیم سے وابستہ تین اعانت کاروں کو ہندواڑہ کے کرال گنڈ علاقے میں واگام کراسنگ پر گرفتار کرنے اور ان سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

ایک سینئر پولیس افسر نے مقامی نیوز ایجنسی کو بتایا کرالگنڈ پولیس چوکی، 92 سی آر پی ایف اور 32 آر آر کی ایک مشترکہ پارٹی نے واگام کراسنگ پر تین افراد کو روکا۔ ابتدائی پوچھ گچھ پر تینوں افراد کی شناخت ناظم احمد بھٹ ولد غلام محمد بھٹ، سراج الدین خان ولد بشیر احمد خان اور عادل گل ولد غلام محی الدین وانی کے طور پر کی گئی ہے- سبھی کھائی پورہ، کرالگنڈ کے رہنے والے ہیں۔تلاشی کے دوران انکے قبضے سے ایک پستول کے ساتھ ایک میگزین اور آٹھ راؤنڈز کے علاوہ دو دستی بم برآمد ہوئے۔
پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ تینوں کا تعلق البدر سے ہے، اور یہ کہ انہیں پاکستان میں مقیم ہینڈلرز نے علاقے میں عسکریت پسندانہ کارروائیاں انجامِ دینے کا کام سونپا تھا۔ کیس درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بانڈی پورہ : کار کی زد میں آکر کمسن لڑکا ازجان

Next Post

کپواڑہ تصادم آرائی میں پاکستانی جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
Next Post
کپواڑہ تصادم آرائی میں پاکستانی جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری:پولیس

کپواڑہ تصادم آرائی میں پاکستانی جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری:پولیس

فلاحِ عام اسکول کو بند کرنا کشمیری عوام پر ظلم کے مترادف ہے: محبوبہ مفتی

فلاحِ عام اسکول کو بند کرنا کشمیری عوام پر ظلم کے مترادف ہے: محبوبہ مفتی

واپس نہیں ہوگی اگنی پتھ یوجنا،مظاہرین کیلئے افواج میں جگہ نہیں:فوج

واپس نہیں ہوگی اگنی پتھ یوجنا،مظاہرین کیلئے افواج میں جگہ نہیں:فوج

سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے

سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے

روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو سربراہ

روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو سربراہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »