• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے

سائیکل چلانے کے دوران توازن برقرار رکھنے میں ناکامی، امریکی صدر زمین پر گر گئے

by امت ڈیسک
19/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(واشنگٹن) امریکی صدر جو بائیڈن ڈیلاویئر کی ریاست میں ساحل سمندر کے کنارے اپنے گھر کے قریب سائیکل چلا رہے تھے کہ اچانک گر پڑے، لیکن ان کے جسم پر کوئی خراش نہیں آئی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق صدر جو بائیڈن نے خیر خواہوں اور نامہ نگاروں کے ہجوم کو بتایا کہ جب انہوں نے ایک سائیکل کلپ سے پاؤں نکالنے کی کوشش کی تو وہ اپنا توازن کھو بیٹھے تھے۔پول رپورٹ میں ظاہر کی گئی وائٹ ہاؤس کی ایک ویڈیو میں 79 سالہ امریکی صدر کو سائیکل سے گرنے کے بعد فوری طور پر اٹھتے ہوئے دکھایا جاسکتا ہے جس کے بعد انہوں نے کہا کہ ’میں ٹھیک ہوں‘۔امریکی صدر، خاتون اول جِل بائیڈن کے ساتھ ریہوبوتھ بیچ، ڈیلاویئر میں ساحل سمندر کے قریب اسٹیٹ پارک میں سائیکل چلا رہے تھے اور جب وہ سائیکل سے گر گئے تو سڑک پر موجود تماشائیوں سے بات کرنے کے لیے وہاں رک گئے۔اس کے بعد خفیہ سروس اور پریس میں ہلچل مچ گئی تاہم وائٹ ہاؤس کی ایک پول رپورٹ میں کہا گیا کہ سائیکل سے گرنے کے بعد امریکی صدر کو کوئی خراش نہیں آئی ہے۔وائٹ ہاؤس کے ایک عہدیدار نے کہا کہ طبی امداد کی ضرورت نہیں ہے، امریکی صدر کچھ روز اپنے خاندان کے ساتھ گزارنے کا سوچ رہے ہیں۔

Here’s footage I took of President @JoeBiden falling over on his bike this morning in Rehoboth. pic.twitter.com/hCt1af0pFU

— Nikki Schwab (@NikkiSchwab) June 18, 2022

سب سے معمر امریکی صدر کے طور پر جو بائیڈن کی صحت مسلسل توجہ کا مرکز ہے، خاص طور پر یہ قیاس آرائیاں بڑھ رہی ہیں کہ وہ 2024 میں صدارت کی دوسری مدت کے لیے انتخاب لڑیں گے یا نہیں۔ہفتے کے روز میڈیا کی جانب سے کچھ سوالات میں جو بائیڈن نے کہا کہ وہ افراط زر کے دباؤ کو کم کرنے کے لیے چینی اشیا پر سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور کے ٹیرف کو کم کرنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ جلد ہی چینی صدر شی جن پنگ سے بات کریں گے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

واپس نہیں ہوگی اگنی پتھ یوجنا،مظاہرین کیلئے افواج میں جگہ نہیں:فوج

Next Post

روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو سربراہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو سربراہ

روس، یوکرین جنگ کئی برسوں تک جاری رہ سکتی ہے: نیٹو سربراہ

کولگام جھڑپ میں دو مقامی جنگجو جاں بحق

کولگام جھڑپ میں دو مقامی جنگجو جاں بحق

پونچھ میں پساں گر آنے سے ٹرک ڈرائیور از جان، کئی ڈھانچوں کو نقصان

پونچھ میں پساں گر آنے سے ٹرک ڈرائیور از جان، کئی ڈھانچوں کو نقصان

جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں غیر معمولی اضافہ 32 مریضوں کی رپورٹ مثبت

جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں غیر معمولی اضافہ 32 مریضوں کی رپورٹ مثبت

بارش کی وجہ سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ،  سیریز دو دو سے برابر

بارش کی وجہ سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ، سیریز دو دو سے برابر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »