• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بارش کی وجہ سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ،  سیریز دو دو سے برابر

بارش کی وجہ سے آخری ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ، سیریز دو دو سے برابر

by امت ڈیسک
19/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // سب کی نظریں بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان بنگلور میں کھیلے جانے والے پانچویں اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ پر تھیں کیونکہ اس میچ سے سیریز کے فاتح کا فیصلہ ہونا تھا، لیکن بارش کی وجہ سے میچ منسوخ کر دیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلی گئی 5 میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے ڈرا ہوگئی ہے۔ بنگلور میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا تھا۔ ٹیم انڈیا بلے بازی کے لیے اتری لیکن کچھ دیر بعد بارش شروع ہوگئی۔ اس میچ میں صرف 3.3 اوور ہی پھینکے جا سکے تھے اس وقت ٹیم انڈیا کا اسکور دو وکٹوں کے نقصان پر 28 رنز تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ کیسز میں غیر معمولی اضافہ 32 مریضوں کی رپورٹ مثبت

Next Post

پلوامہ تصادم ختم، ایک عسکریت پسند جاں بحق

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
پلوامہ تصادم ختم، ایک عسکریت پسند جاں بحق

پلوامہ تصادم ختم، ایک عسکریت پسند جاں بحق

کپواڑہ تصادم آرائی میں پاکستانی جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری:پولیس

لولاب جھڑپ میں مزید دو عسکریت پسند جاں بحق ، تعداد 4

قطر کا ’حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ دنیا کا بہترین ہوائی اڈا قرار

قطر کا ’حماد انٹرنیشنل ایئرپورٹ‘ دنیا کا بہترین ہوائی اڈا قرار

یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

یوگا ڈے کے لیے جموں کشمیر کے تین مقامات منتخب

حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا

حج سے قبل غلاف کعبہ 3 میٹراوپراٹھا دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »