امت نیوز ڈیسک // جموں وکشمیر میں کورونا کے یومیہ معاملات لگاتار بڑھ رہے مزید 32 افراد کی رپورٹ مثبت۔
جموں وکشمیر میں پچھلے ایک ہفتے کے دوران کورنا کے یومیہ کیسز میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو ملا ہے ۔
سرکاری ذرائع کے مطابق اتوار کے روز مزید 32 مریضوں کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔