• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بیٹے کا آن لائن گیمنگ کا نشہ، والد کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ روپے اُڑگئے

بیٹے کا آن لائن گیمنگ کا نشہ، والد کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ روپے اُڑگئے

by امت ڈیسک
24/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(نئی دہلی) اترپردیش میں بیٹے کے آن لائن گیم کھیلنے کی وجہ سے باپ کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ روپے لٹ گئے۔ میڈیا خبروں کے مطابق آگرہ سے تعلق رکھنے والے ریٹائرڈ فوجی کے بیٹے کو آن لائن گیم کی عادت تھی جس کے باعث فوجی کا اکاؤنٹ خالی ہوگیا۔ بیٹا والد کے موبائل فون پر آن لائن گیم کھیل رہا تھا کہ اچانک فوجی کے اکاؤنٹ سے 39 لاکھ روپے نکل گئے، جب ریٹائرڈ فوجی کو اس بات کا علم ہوا تو انہوں نے سائبر کرائم میں شکایت درج کرائی۔ ریٹائرڈ فوجی نے پولیس کے سائبر کرائم ونگ کو بتایا کہ اکاؤنٹ سے رقم کیسے منتقل ہوئی اس کا کچھ علم نہیں اور نا ہی کوئی میسج موصول ہوا اور ہم نے کوئی ایپ بھی ڈاؤن لوڈ نہیں کی تھی۔ سائبر کرائم ونگ نے فوجی کی شکایت پر کارروائی کی اور فوجی کے اکاؤنٹ کی تفصیلات بھی نکالیں، جس سے پتہ چلا کہ متاثرہ شخص کے اکاؤنٹ سے پہلے رقم پے ٹی ایم سے کوڈا پیمنٹ میں گئی بعدازاں سنگاپور کے ایک بینک اکاؤنٹ میں منتقل ہوگئی۔ رپورٹ کے مطابق یہ بینک اکاؤنٹ کرافٹن کمپنی کا ہے جو ’بیٹل گراؤنڈ آن لائن انڈیا‘ کے نام سے ایک آن لائن گیم چلاتی ہے۔ پولیس نے کمپنی کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات کیں تو پتہ چلا کہ گیم میں ہتھیار اور دیگر خصوصیات حاصل کرنے کےلیے رقم ادا کرنی پڑتی ہے اور گیم آٹو پیمنٹ موڈ پر تھا جس کے باعث فوجی کا بیٹا گیم کھیلنے کے دوران چیزیں خریدتا تھا اور اکاؤنٹ سے 39 لاکھ روپے رقم خرچ ہوگئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

این آئی اے کے جموں کشمیر کے متعدد مقامات پرچھاپے

Next Post

بڈگام میں 11سالہ لڑکا سرینگر میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
بڈگام میں 11سالہ لڑکا سرینگر میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا

بڈگام میں 11سالہ لڑکا سرینگر میں ڈوب کر لقمہ اجل بن گیا

سری نگر سڑک حادثے میں کپوارہ کا 36 سالہ شخص فوت

سری نگر سڑک حادثے میں کپوارہ کا 36 سالہ شخص فوت

جی – 20اجلاس جموں وکشمیر میں منعقد ہو گا، حکومت نے 5 رکنی پینل تشکیل دیا

جی – 20اجلاس جموں وکشمیر میں منعقد ہو گا، حکومت نے 5 رکنی پینل تشکیل دیا

سرکاری اراضی پر چل رہے سکولوں پر کاروائی، ہائی کورٹ کا حکمِ امتناع

سرکاری اراضی پر چل رہے سکولوں پر کاروائی، ہائی کورٹ کا حکمِ امتناع

جموں و کشمیر میں 9 ملازمین نوکریوں سے برطرف

جموں و کشمیر میں 9 ملازمین نوکریوں سے برطرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »