• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, فروری ۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پانچ گنا زیادہ رقم دینے والا اے ٹی ایم

پانچ گنا زیادہ رقم دینے والا اے ٹی ایم

by امت ڈیسک
28/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(ناگپور) اے ٹی ایم میں کارڈ پھنس جانا یا پیسے نہ نکلنا معمول کی بات ہے لیکن مطلوبہ رقم سے پانچ گنا زیادہ پیسے دینا والا اے ٹی ایم شاید ہی کسی نے سنا ہو۔ مہارشٹرا کے شہرناگپورکے ایک اے ٹی ایم سے پانچ گنا رقم نکلنا شروع ہوگئی۔ پانچ سو روپے نکالنے والے کو 2500 روپے ملے تو وہ خوشی سے نہال ہوگیا۔ پانچ گنا رقم نکلنے کا سن کراے ٹی ایم کے باہررش لگ گیا اور لوگوں نے دو تین گھنٹوں میں تقریبا پانچ لاکھ روپے نکال لئے۔  ایک شہری کے اطلاع دینے پرپولیس نے آ کر اے ٹی ایم کوسیل کردیا۔ بینک نے رابطہ کرنے پرکہا کہ تیکنیکی خرابی کے باعث دگنی رقم نکلی تاہم سیکورٹی وجوہات کے باعث تیکنیکی خرابی کی تفصیل نہیں بتائی۔ بینک کا کہنا ہے کہ جو لوگ زیادہ رقم لے کر گئے ہیں ان کے بینک اکاؤنٹس کا پتا لگانے اورزائد رقم واپس لینے کی کوشش کی جائے گی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

فالج کا شکار لڑکی نے 5 سال بعد اپنے پیروں پر چل کر ڈاکٹروں کو حیران کردیا

Next Post

عامر ماگرے کی لاش نکالنے پر سپریم کورٹ کی ہدایت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

دنیا کا سب سے وزنی انسان 41 برس کی عمر میں چل بسا

31/12/2025
جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

جرمن بینک میں فلمی سٹائل کی کروڑوں ڈالر کی ڈکیتی

31/12/2025
90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

90 سالہ شخص کی 25 سالہ لڑکی سے نجی طیارے میں شادی، ویڈیو وائرل

27/12/2025
خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

خانہ کعبہ جگمگاتا ہوا، ناسا کے خلا باز کی خلا سے لی گئی مکہ کی تصویر وائرل

09/12/2025
لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

لیبیائی مالک نے مصری مزدور پر شیر چھوڑ دیا ، سوشل میڈیا پر غصے کی لہر

19/08/2025
برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

برطانوی وزیر اپنے گھر کا کرایہ حد سے زیادہ بڑھانے پر مستعفی

09/08/2025
Next Post
عامر ماگرے کی لاش نکالنے پر سپریم کورٹ کی ہدایت

عامر ماگرے کی لاش نکالنے پر سپریم کورٹ کی ہدایت

پلوامہ میں چھت سے گرنے سے دو غیر مقامی مزدوروں کی موت

پلوامہ میں چھت سے گرنے سے دو غیر مقامی مزدوروں کی موت

استعماریت اور جمہوریت

استعماریت اور جمہوریت

امریکی صدر کا دورہ مشرق وسطیٰ: کیا اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہونے جارہے ہیں؟

امریکی صدر کا دورہ مشرق وسطیٰ: کیا اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہونے جارہے ہیں؟

اننت ناگ سانحہ: حادثے میں بیٹے کی موت کی خبر سنتے ہی باپ حرکت قلب بند ہونے سے فوت

اننت ناگ سانحہ: حادثے میں بیٹے کی موت کی خبر سنتے ہی باپ حرکت قلب بند ہونے سے فوت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »