• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اننت ناگ سانحہ: حادثے میں بیٹے کی موت کی خبر سنتے ہی باپ حرکت قلب بند ہونے سے فوت

اننت ناگ سانحہ: حادثے میں بیٹے کی موت کی خبر سنتے ہی باپ حرکت قلب بند ہونے سے فوت

by امت ڈیسک
28/06/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک /// جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے چھترگل علاقے میں منگل کی صبح اس وقت قیامت صغریٰ برپا ہوئی جب بیٹے کی سڑک حادثے میں موت واقع ہونے کی خبر سن کر باپ حرکت قلب بند ہونے سے داعی اجل کو لبیک کہہ گئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ اننت ناگ کے پنچتھان شانگس علاقے میں منگل کی صبح عارف احمد ولد عبدالرحمان نامی موٹر سائیکل سوار کی ایک مسافر بردار گاڑی سے ٹکر ہوگئی جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔

انہوں نے کہا کہ عارف احمد کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور سب ضلع ہسپتال شانگس پہنچایا گیا لیکن وہاں ڈاکٹروں نے اس کو مردہ قرار دیا۔

اطلاعات کے مطابق متوفی موٹر سائیکل سوار کے والد عبدالرحمان وانی ولد محمد رمضان وانی نے جب یہ خبر سنی انہیں دل کا دورہ پڑا ۔ جس کے بعد انہیں پڑوسی شانگس اسپتال لے گئے ۔ لیکن وہاں پہنچتے ہی ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دیا۔

دونوں کی لاشیں اس وقت ایس ڈی ایچ شانگس میں ہیں۔ اس دلدوز خبر کے بعد علاقے میں سراسیمگی پھیل گئی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امریکی صدر کا دورہ مشرق وسطیٰ: کیا اسرائیل اور سعودی عرب کے تعلقات بحال ہونے جارہے ہیں؟

Next Post

امرناتھ یاترا سے 2سے 3ہزارکروڑ روپے کی آمدنی ہو گی:صوبائی کمشنر کشمیر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
امرناتھ یاترا سے 2سے 3ہزارکروڑ روپے کی آمدنی ہو گی:صوبائی کمشنر کشمیر

امرناتھ یاترا سے 2سے 3ہزارکروڑ روپے کی آمدنی ہو گی:صوبائی کمشنر کشمیر

امریکی عدالت نے اسکولوں سمیت سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی

امریکی عدالت نے اسکولوں سمیت سرکاری عمارتوں میں باجماعت نماز کی اجازت دیدی

آئی جی پی کشمیر نے امرناتھ یاترا کے پیشِ نظر پنجترنی کا دورہ کیا

آئی جی پی کشمیر نے امرناتھ یاترا کے پیشِ نظر پنجترنی کا دورہ کیا

کمبوڈیا کے فرمانروا رابطہ عالم اسلامی کی خدمات کے معترف

کمبوڈیا کے فرمانروا رابطہ عالم اسلامی کی خدمات کے معترف

راجوری دھماکہ کیس میں دو گرفتار: پولیس کا دعویٰ

راجوری دھماکہ کیس میں دو گرفتار: پولیس کا دعویٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »