• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ سپاٹ کنکشن فراہم کرنے سے احتراز کریں: پولیس

اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ سپاٹ کنکشن فراہم کرنے سے احتراز کریں: پولیس

by امت ڈیسک
04/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// بڈگام پولیس نے ضلع کے انٹر نیٹ صارفین سے اجنبیوں کو وائی فائی یا ہاٹ اسپاٹ کنکشن فراہم کرنے سے اجتناب کرنے کی تاکید کی ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ جرائم پیشہ اور تخریبی عناصر ایک دوسرے کےساتھ بات چیت کرنے اور تخریبی سرگرمیاں انجام دینے کے لئے دوسروں کے وائی فائی اور ہاٹ اسپاٹ کا استعمال کرتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا: ’بڈگام کے شہریوں کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ انٹرنیٹ کے استعمال کے دوران ذمہ دار شہریوں کے بطور کام کریں اور کسی اجنبی کو وائی فائی یا انٹرنیٹ کنکشن فراہم نہ کریں‘۔
موصوف ترجمان نے بیان میں کہا کہ ایسا کرنے والوں کے خلاف تحت قانون کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ انٹر نیٹ صارفین سے گذارش ہے کہ وہ اپنے وائی فائی یا ہاٹ سپاٹس کا پاس ورڈ رکھیں اور اس پاس ورڈ کو بار بار تبدیل کرتے رہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کپواڑہ سڑک حادثے میں 2موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل

Next Post

گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل

گرفتار کیے گئے عسکریت پسندوں کا بی جے پی کے ساتھ تعلق، محبوبہ کا سخت رد عمل

کشمیر میں شدید گرمی کے بیچ ہلکی بارشوں کا امکان

کشمیر میں شدید گرمی کے بیچ ہلکی بارشوں کا امکان

سالانہ امرناتھ یاترا :5700 یاتریوں پر مشتمل دوسرا جتھایاترا کیلئے گھپا کی جانب روانہ

امرناتھ یاترا میں اب تک پانچ یاتریوں کی موت

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ڈرون کی نقل و حمل، علاقے میں تلاشی آپریشن

سانبہ میں بین الاقوامی سرحد پر ڈرون کی نقل و حمل، علاقے میں تلاشی آپریشن

سری نگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

سری نگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »