• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کلن گنڈ علاقے میں مٹی کے تودے گرآنے سے سرینگر لہہ شاہراہ پر ٹریفک معطل

کلن گنڈ علاقے میں مٹی کے تودے گرآنے سے سرینگر لہہ شاہراہ پر ٹریفک معطل

by امت ڈیسک
05/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
کنگن// وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع کے کلن گنڈ علاقے میں بارش کی وجہ سے تازہ مٹی کے تودے گرنے کے بعد سری نگر-لیہہ ہائی وے کو منگل کی صبح گاڑیوں کی آمدورفت کے لیے بند کر دیا گیا۔عہدیداروں نے بتایا کہ کلن گنڈ علاقے میں آج صبح مٹی کے تودے گرنے کے بعد ہائی وے کو فوری طور پر بند کر دیا گیا۔

شاہ محلہ کلن گنڈ میں بادل پھٹنے سے سیلابی پانی رہائشی مکانوں کے اندر داخل ہوگیا جبکہ سیلاب کا کا ملبہ سرینگر لہہ شاہراہ پر بھی گر پڑا جس کے نتیجے میں شاہراہ پر دو طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بند ہو گئی ہے تاہم شاہراہ سے ملبہ ہٹانے کا کا تیزی کے ساتھ شروع کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق منگل کی الصبح تیز بارشوں اور بادل پھٹنے سے شاہ محلہ کلن میں سیلابی پانی رہائشی مکانوں کے اندر داخل ہوگیا ہے جبکہ بڑی تعداد میں سیلابی پانی کے ساتھ ملبہ سرینگر لیہ شاہراہ پر بھی گر پڑا جس کی وجہ سے شاہراہ پر دونوں طرف سے ملبہ ہٹانے کا کام بیکن نے شروع کیا ہے لیکن لگاتار بارشوں کی وجہ سے بیکن کو بھی کام کرنے میں دشواریاں پیش آرہی ہیں۔

سرکاری زرائع نے بتایاکہ مٹی کے تودے گرنے سے شاہراہ مکمل طور پر بند ہو گئی ہے، جبکہ شاہراہ کو بحال کرنے کے لیے افراد اور مشینری کو کام میں لگا دیا گیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مسجد حرام میں عازمین حج اور نمازیوں کی آرام و راحت رسانی جدید ترین سہولیات سے لیس دنیا کا سب سے بڑا ایئرکنڈیشن سسٹم نصب

Next Post

خراب موسم کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو عارضی طور پر روک دیا گیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
سالانہ امرناتھ یاترا :5700 یاتریوں پر مشتمل دوسرا جتھایاترا کیلئے گھپا کی جانب روانہ

خراب موسم کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو عارضی طور پر روک دیا گیا

مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر۔لیہہ شاہراہ بند

مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر۔لیہہ شاہراہ بند

کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان

کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان

بڈگام میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

بڈگام میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

دلی سے دبئی جارہی طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

دلی سے دبئی جارہی طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »