• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان

کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان

by امت ڈیسک
05/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: وادی کشمیر میں بدھ کی علی الصبح بارشوں نے گرمی کے زور کو توڑ کر لوگوں کے لئے راحت کا سامان فراہم کیا۔ دریں اثنا محکمہ موسمیات نے اگلے 36 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیش گوئی کرتے ہوئے لوگوں سے ان دریاؤں اور ندی نالوں جن میں فلش فلڈس آنے کے خطرات رہتے ہیں، کے نزدیک جانے سے اجتناب کرنے کی تاکید کی ہے۔

کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکانمحکمہ موسمیات نے منگل کو جموں و کشمیر میں مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ ایک ایڈوائزری بھی جاری کی ہے جس میں لوگوں کو محتاط رہنے اور ایسے مقامات کے قریب جانے سے گریز کرنے کے لیے کہا گیا ہے جہاں سیلاب کا خطرہ ہیں۔

محکمہ موسمیات کے ایک آفیسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ آج صبح جموں و کشمیر کے کئی مقامات پر ہلکی سے درمیانی بارش ہوئی اور اب بھی ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ اُن کا کہنا تھا کہ "آئندہ 24-36 گھنٹوں کے دوران جموں و کشمیر کے کئی مقامات پر وقفے وقفے سے ہلکی سے درمیانی بارش کا امکان ہے۔ مقامی ندیوں، نالوں وغیرہ میں پہلے ہی بہت زیادہ پانی موجود ہے جس کی وجہ سے گلیشیئر پگھل جاتے ہیں اور ان ندی نالوں میں بارش کا پانی شامل ہونے سے اکثر سیلاب اور مٹی کے تودے گر جاتے ہیں۔” وہی انہوں نے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ محتاط رہیں اور ایسی جگہوں کے قریب جانے سے گریز کریں جہاں سیلاب وغیرہ کا خطرہ ہو۔

متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں اگلے 36 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے۔ انہوں نے کہا کہ گلشیئرز کے پگھلنے سے مقامی دریاؤں اور ندی نالوں میں پہلے ہی پانی جمع ہوا ہے اور ان میں بارشوں کا اضافی پانی جمع ہونے سے فلش فلڈس آنے کا خطرہ ہے لہذا لوگوں سے تاکید ہے کہ وہ ان کے نزدیک جانے سے پرہیز کریں

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر۔لیہہ شاہراہ بند

Next Post

بڈگام میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
بڈگام میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

بڈگام میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

دلی سے دبئی جارہی طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

دلی سے دبئی جارہی طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

جموں میں پی ڈی پی کا بی جے پی کے خلاف احتجاج

جموں میں پی ڈی پی کا بی جے پی کے خلاف احتجاج

اننت ناگ میں تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی

اننت ناگ میں تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی

کپواڑہ سڑک حادثے میں 2موٹر سائیکل سوار لقمہ اجل

گاندبل میں سڑک حادثہ، 27 سالہ سکوٹی سوار جان بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »