• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر۔لیہہ شاہراہ بند

مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر۔لیہہ شاہراہ بند

by امت ڈیسک
05/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

گاندربل: جموں و کشمیر کے ضلع گاندربل کے کلن گنڈ علاقے میں منگل کی صبح بارش کی وجہ سے مٹی کے تودے گرنے سے سرینگر-لیہہ قومی شاہراہ پر گاڑیوں کی آمدورفت بند کر دی گئی ہے۔ عہدیداروں نے بتایا کہ کلن گنڈ علاقہ میں آج صبح مٹی کے تودے گرنے کے بعد شاہراہ کو فوری طور پر بند کردیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ‘مٹی کے تودے گرنے سے شاہراہ مکمل طور پر بند ہو گئی ہے جبکہ شاہراہ کی بحالی کے لیے اس شاہراہ کی دیکھ ریکھ پر تعینات بیکن کے مزدور، انجینئر اور مشینری کو کام میں لگا دیا گیا ہے۔ جبکہ اس دوران شاہراہ پر سیکنڑوں کی تعداد میں لداخ سے آنے والی گاڑیوں کے ساتھ ساتھ درجنوں امرناتھ یاتریوں کی گاڑیاں بھی پھنسی ہوئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خراب موسم کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو عارضی طور پر روک دیا گیا

Next Post

کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

کیرن سیکٹر میں پاکستانی ڈرونز کی پرواز، بھارتی فوج کی وارننگ فائرنگ

30/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
Next Post
کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان

کشمیر میں بارشوں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان

بڈگام میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

بڈگام میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کا قتل

دلی سے دبئی جارہی طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

دلی سے دبئی جارہی طیارے کی کراچی میں ایمرجنسی لینڈنگ

جموں میں پی ڈی پی کا بی جے پی کے خلاف احتجاج

جموں میں پی ڈی پی کا بی جے پی کے خلاف احتجاج

اننت ناگ میں تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی

اننت ناگ میں تیندوے کے حملے میں چھ افراد زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »