• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, فروری ۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں سڑک حادثہ، ڈرائیور از جان

پونچھ: حادثاتی دھماکے میں 2 فوجی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
06/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

پونچھ// جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے جولاس فائرنگ رینج میں بدھ کے روز ہوئے ایک حادثاتی دھماکے میں دو فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
سرکاری ذرائع کے مطابق یہ واقع اُس وقت پیش آیا جب پونچھ کے جولاس فائرنگ رینج میں فورسز اہلکار ٹریننگ میں مصروف تھے۔
انہوں نے بتایا کہ دونوں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال منتقل کیا گیا۔
سرکاری ذرائع نے دھماکے میں زخمی ہوئے اہلکاروں کی شناخت مکیش کمار اور رشی کیش چوبے کے بطور کی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

والدین اپنے جنگجو بیٹوں کوخو سپردگی کی اپیل کر کے کئی جانوں کو بچاسکتے ہیں:آئی جی پی

Next Post

کوکرناگ میں نومولود بچے کی نیم بوسیدہ لاش برآمد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان میں  مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

پاکستان میں مسجد پر خودکش حملہ، 31 افراد جاں بحق، 169 زخمی

06/02/2026
میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

میر واعظ نے نوہٹہ اور چھتہ بل میں آتشزدگی کے واقعات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا

06/02/2026
گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

گزشتہ برس جنگی صورتحال اور خشک سالی سے جموں و کشمیر کی معیشت کو شدید دھچکا: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

06/02/2026
سجاد لون کی میوہ صنعت کو نقصان پہنچنے پر حکومت کی تنقید

بیوروکریٹس کا تیار کردہ، سیاسی سمت سے محروم: سجاد لون کا جموں و کشمیر بجٹ پر شدید تنقید

06/02/2026
دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

دہلی دھماکہ کیس: این آئی اے کا اننت ناگ میڈیکل کالج میں چھاپہ، دستاویز ضبط

06/02/2026
اسمارٹ سٹی کیلئے نصف سری نگر کی کھدوائی عوام کیلئے تکلیف کا باعث: محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کا چناب ویلی اور پیر پنجال خطوں کے لیے ریل رابطہ قائم کرنے کا مطالبہ

06/02/2026
Next Post
کوکرناگ میں نومولود بچے کی نیم بوسیدہ لاش برآمد

کوکرناگ میں نومولود بچے کی نیم بوسیدہ لاش برآمد

بانہال سڑک حادثہ : سات افراد زخمی

بانہال سڑک حادثہ : سات افراد زخمی

سابق جموں وکشمیر گورنر ستیہ پال ملک کے کورپشن الزامات، سی بی آئی کے متعدد مقامات پر چھاپے

جموں کشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں سی بی آئی کے چھاپے

غلام احمد میر جے کے پی سی سی صدر کے عہدے سے مستعفی

غلام احمد میر جے کے پی سی سی صدر کے عہدے سے مستعفی

یشونت سنہا کا 9 جولائی کو جموں و کشمیر کا دورہ

یشونت سنہا کا 9 جولائی کو جموں و کشمیر کا دورہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »