• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یشونت سنہا کا 9 جولائی کو جموں و کشمیر کا دورہ

یشونت سنہا کا 9 جولائی کو جموں و کشمیر کا دورہ

by امت ڈیسک
06/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: حزب اختلاف جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار یشونت سنہا ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے 9 جولائی کو جموں و کشمیر کا دورہ کر رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق سنہا نیشنل کانفرنس سمیت مختلف سیاسی جماعتوں کے لیڈران سے ملاقات کرکے ان کی حمایت حاصل کرنے کی غرض سے جموں و کشمیر کے دورے پر آ رہے
ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ صدر ہند کے عہدے کے لیے حزب اختلاف جماعتوں نے مشترکہ طور یشونت سنہا کا نام تجویز کیا ہے۔ ووٹروں کی حمایت حاصل کرنے کے لیے یشونت سنہا مختلف ریاستوں کا دورہ کر رہے ہیں۔ صدر ہند کے عہدے کے لیے سبھی ریاستوں کے اراکین اسمبلی و رکن پارلیمان ووٹ دینے کے اہل ہیں۔ تاہم اس وقت جموں و کشمیر میں اسمبلی نہ ہونے کے سبب صرف ممبر پارلیمنٹ ہی ووٹ دینے کے اہل ہیں۔ جموں و کشمیر میں نیشنل کانفرنس کے تین اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے دو اراکین اسمبلی صدارتی الیکشن میں ووٹ کے اہل ہیں

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

غلام احمد میر جے کے پی سی سی صدر کے عہدے سے مستعفی

Next Post

جموں کشمیر کے بعد لداخ میں G-20سمٹ کیلئے تیاریاں شروع ، نوڈل افسرنامزد

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
جموں کشمیر کے بعد لداخ میں G-20سمٹ کیلئے تیاریاں شروع ، نوڈل افسرنامزد

جموں کشمیر کے بعد لداخ میں G-20سمٹ کیلئے تیاریاں شروع ، نوڈل افسرنامزد

سری نگر میں دوشیزہ کی لاش برآمد

پونچھ حادثاتی دھماکے میں زخمی دو فوجی اہلکاروں میں سے ایک ہلاک

عید گاہ سرینگر میں عید نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف جامع مسجد

عید گاہ سرینگر میں عید نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف جامع مسجد

سری نگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

بانڈی پورہ گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نوجوان کی موت، 2زخمی

بانڈی پورہ گاؤں میں گیس سلنڈر پھٹنے سے نوجوان کی موت، 2زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »