• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
غلام احمد میر جے کے پی سی سی صدر کے عہدے سے مستعفی

غلام احمد میر جے کے پی سی سی صدر کے عہدے سے مستعفی

by امت ڈیسک
06/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر پردیش کانگریس کمیٹی (جے کے پی سی سی) کے صدر غلام احمد میر نے بدھ کے روز اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پارٹی کے ایک سینیئر لیڈر نے اس حوالے سے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ "میر نے آٹھ برس تک پارٹی کی ریاستی اکائی کے سربراہ کی حیثیت سے خدمات انجام دینے کے بعد آج استعفیٰ دے دیا ہے۔”

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "میر نے اپنا استعفیٰ آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی صدر سونیا گاندھی کو بھیج دیا ہے اور اب اُن کے فیصلے کا انتظار کر رہے ہیں۔” ذرائع کے مطابق جے کے پی سی سی کا نیا صدر جلد ہی مقرر کیا جائے گا۔ پارٹی نے پہلے ہی عمل مکمل کر لیا ہے اور لیڈران سے تجاویز طلب کی گئی ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں کشمیر سمیت مختلف ریاستوں میں سی بی آئی کے چھاپے

Next Post

یشونت سنہا کا 9 جولائی کو جموں و کشمیر کا دورہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

سری نگر ہوائی اڈے پر برفباری سے پروازیں متاثر، انڈیگو اور ایئر انڈیا کی تمام پروازیں منسوخ، مزید منسوخیوں کا خدشہ

27/01/2026
موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
Next Post
یشونت سنہا کا 9 جولائی کو جموں و کشمیر کا دورہ

یشونت سنہا کا 9 جولائی کو جموں و کشمیر کا دورہ

جموں کشمیر کے بعد لداخ میں G-20سمٹ کیلئے تیاریاں شروع ، نوڈل افسرنامزد

جموں کشمیر کے بعد لداخ میں G-20سمٹ کیلئے تیاریاں شروع ، نوڈل افسرنامزد

سری نگر میں دوشیزہ کی لاش برآمد

پونچھ حادثاتی دھماکے میں زخمی دو فوجی اہلکاروں میں سے ایک ہلاک

عید گاہ سرینگر میں عید نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف جامع مسجد

عید گاہ سرینگر میں عید نماز صبح نو بجے ادا کی جائے گی: انجمن اوقاف جامع مسجد

سری نگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »