• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۲۳, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ادھم پور کے رام نگر علاقے میں مسافر گاڑی کو حادثہ، 2ہلاک 38 دیگر زخمی

ادھم پور کے رام نگر علاقے میں مسافر گاڑی کو حادثہ، 2ہلاک 38 دیگر زخمی

by امت ڈیسک
07/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ادھمپور: جموں و کشمیر کے ضلع ادھمپور کے رام نگر علاقہ میں ایک بس 150 فٹ کی گہری کھائی میں جا گری۔ اطلاع کے مطابق حادثے میں دو افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوئے ہیں ۔

مرکزی وزیر ڈاکٹر جتیندر سنگھ نے ٹویٹ کر کے بتایا کہ” ضلع ادھمپور کے رام نگر علاقے میں سڑک حادثے کی خبر موصول ہوئی ہے۔ ڈی سی ادھمپور کریتکا جیوتاسنا سے بات ہوئی، وہ مجھے مسلسل اپ ڈیٹ کر رہی ہیں۔ سوگوار خاندانوں کے ساتھ میری تعزیت اور زخمیوں کو ہر ممکن مدد فراہم کی جا رہی ہے، جن لوگوں کو مزید علاج کے لیے ریفر کرنے کی ضرورت ہے، انہیں دوسرے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر انتظامیہ عسکریت پسندی پر مضبوطی سے حاوی : وزیر داخلہ

Next Post

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے پر قاتلانہ حملہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

جموں-سرینگر نیشنل ہائی وے بند، شدید برف باری اور بارش کی وجہ سے پروازیں متاثر

23/01/2026
جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

جموں و کشمیر میں تیز ہواؤں نے تباہی مچا دی، بڑے پیمانے پر نقصان کی اطلاعات

23/01/2026
سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

سرینگر میں گھریلو ملازم کے ہاتھوں خاتون کا بہیمانہ قتل، بیٹا سعودی عرب میں سی سی ٹی وی پر منظر دیکھتا رہا

22/01/2026
بھارت نے زخم دئے، ان سے ہی مرحم لیں گے : الطاف بخاری

جوڈیشل امتحان کے نتائج پر الطاف بخاری کا سوال، علاقائی عدم توازن پر تشویش، ایل جی سے فہرست روکنے کی اپیل

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کیا، بھارت میں کھیلنے سے انکار

22/01/2026
Next Post
جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے پر قاتلانہ حملہ

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ابے پر قاتلانہ حملہ

کپواڑہ:ایل او سی پر دراندازی کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں جنگجو اور فوجی اہلکار ہلاک

کپواڑہ:ایل او سی پر دراندازی کی کوشش، فائرنگ کے تبادلے میں جنگجو اور فوجی اہلکار ہلاک

درہالی نالہ کے تیز بہاؤ میں ٹپر بہہ گیا، 2 افراد لاپتہ

درہالی نالہ کے تیز بہاؤ میں ٹپر بہہ گیا، 2 افراد لاپتہ

سری نگر میں چودہ سالہ لڑکا دریائے جہلم میں غرقآب

دو دن سے لاپتہ نوعمر لڑکی کی لاش جہلم سے برآمد

وزیراعظم مودی نے شنزو آبے پر حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا

وزیراعظم مودی نے شنزو آبے پر حملے پر گہری تشویش کا اظہار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »