• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
لال بازار میں پولیس اہلکاروں پر حملے کا ویڈیو وائرل

لال بازار میں پولیس اہلکاروں پر حملے کا ویڈیو وائرل

by امت ڈیسک
13/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے لالبازار میں گذشتہ شام پولیس اہلکاروں پر عسکریت پسندوں کے حملے کی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔ اس حملے میں ایک اسسٹنٹ سب انسپکٹر مشتاق احمد ہلاک ہوئے تھے اور دو دیگر اہلکار زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کی حالت اب مستحکم بتائی جارہی ہے۔ اس حملے کے متعلق آئی ایس آئی ایس کے ٹویٹر ہینڈل اعمال پر ویڈیو شائع ہوا ہے جس میں ایک عدم شناخت عسکریت پسند پولیس گاڑی پر گولیاں چلارہے ہیں اور گاڑی کے باہر کھڑے پولیس اہلکار اپنی آپ کو گولیوں سے بچاتے نظر آرہے ہیں۔

واضح رہے کہ جموں وکشمیر کی گرمائی راجدھانی سرینگر کے لال بازار علاقے میں منگل کی سہ پہر کو مشتبہ عسکریت پسندوں نے پولیس کی ناکہ پارٹی پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں تین پولیس اہلکار شدید طورپر زخمی ہوئے جن میں سے بعد میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔مہلوک اے ایس آئی ضلع کولگا کت رہنے والے تھے۔ اور بتایا جارہا کہ مہلوک کا بیٹا عسکریت پسند تھا جسے دو سال قبل ہلاک کیا گیا تھا

لال بازار سرینگر میں پولیس اہلکاروں پر حملے کا ویڈیو جاریپولیس کے ایک ترجمان نے بتایا کہ منگل کی سہ پہر کو سرینگر کے لال بازار علاقے میں عسکریت پسندوں نے جموں وکشمیر پولیس کی ناکہ پارٹی پر فائرنگ کی جس وجہ سے تین اہلکار زخمی ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ فائرنگ کے اس واقعے میں زخمی ہوئے تین پولیس اہلکاروں کو علاج ومعالجہ کی خاطر نزدیکی ہسپتال صورہ میڈیکل منتقل کیا گیا،جہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر مشتاق احمد کو مردہ قرار دیا۔

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل (کشمیر زون) وجے کمار نے منگل کے روز سرینگر کے لال بازار علاقے میں ہوئے عسکری حملے کی تحقیقات کے حوالے سے کہا کہ موقع واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کا تجزیہ کیا جا رہا ہے۔ حملے میں ایک پولیس اے ایس آئی، ہلاک اور دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے۔ اُن کا کہنا تھا کہ "چونکہ آج عیدالاضحیٰ کا تیسرا دن تھا اس لیے لوگوں کی کافی بھیڑ تھی۔ بھیڑ کو قابو میں رکھنے کے لیے پولیس کی چھوٹی ٹیم کا علاقے میں ناکا لگایا تھا۔ اس ٹیم میں پولیس کا ایک اے ایس آئی اور دو اہلکار تھے۔” اُن کا مزید کہنا تھا کہ "عسکریت پسندوں نے چھوٹے ناکے اور لوگوں کی بھیڑ کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پولیس کے ناکے پر حملہ کیا۔ اس حملے میں اے ایس آئی مشتاق احمد ہلاک ہو گئے جبکہ دیگر دو زخمی ہوئے.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنوبی کشمیر میں متعدد مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

Next Post

شہیدوں کی قربانی کو این سی کبھی فراموش نہیں ہونے دے گی:چودھری محمد رمضان

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
شہیدوں کی قربانی کو این سی کبھی فراموش نہیں ہونے دے گی:چودھری محمد رمضان

شہیدوں کی قربانی کو این سی کبھی فراموش نہیں ہونے دے گی:چودھری محمد رمضان

کشمیریوں کے دل جیتے بغیر ملی ٹنسی ختم نہیں ہوگی : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

کشمیریوں کے دل جیتے بغیر ملی ٹنسی ختم نہیں ہوگی : ڈاکٹر فاروق عبداللہ

مزار شہدا پر چادر چڑھانے سے روکنے سے13 جولائی کے تاریخی واقعے کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے: محمد یوسف تاریگامی

مزار شہدا پر چادر چڑھانے سے روکنے سے13 جولائی کے تاریخی واقعے کو ختم نہیں کیا جا سکتا ہے: محمد یوسف تاریگامی

شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے سے روکنا جمہویت کا قتل، پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناگزیر : ڈاکٹر فاروق

شہدائے کشمیر کو خراج عقیدت پیش کرنے سے روکنا جمہویت کا قتل، پاکستان کے ساتھ مذاکرات ناگزیر : ڈاکٹر فاروق

سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

بی جے پی نے امرناتھ یاترا کو سیاسی مسئلہ بنادیا: محبوبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »