• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
خود سپردگی کرنے والے سابق عسکریت پسندوں کا ویڈیو جاری

خود سپردگی کرنے والے سابق عسکریت پسندوں کا ویڈیو جاری

by امت ڈیسک
14/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے ہڈیگام علاقے میں 5 جون کو دیر رات سکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان ہوئے تصادم میں دو مقامی عسکریت پسندوں نے اپنے والدین اور پولیس کی اپیل پر فورسز کے سامنے سرینڈر کر دیا۔ وہیں فوج نے آج ان عسکریت پسندوں کا ویڈیو جاری کیا ہے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ یہ دو مقامی عسکریت پسند ٹی آر ایف تنظیم سے وابستہ تھے اور والدین کی اپیل اور سکیورٹی فورسز کی کوشش سے انہوں نے خود سپردگی کی تھی۔

یاد رہے کہ خودسپردگی کے وقت کشمیر زون پولیس کے آئی جی پی وجے کمار نے کہا تھا کہ "اگر تمام والدین اپنے عسکریت پسند بیٹوں کو تشدد کا راستہ ترک کرنے کی اپیل کریں، خواہ وہ انکاؤنٹر میں پھنسے ہوں یا جنہوں نے عسکریت پسندی کے صفوں میں شمولیت اختیار کی ہے، تو کئی جانوں کو بچایا جا سکے گا جس طرح آج کے انکاؤنٹر کے دوران دو جانوں کا بچایا گیا۔”

جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلی اور پی ڈی پی صدر محبوبہ مفتی نے سکیورٹی فروسز کی اس اقدام کی ستائش کرتے ہوئے کہا تھا کہ ایسی کوششیں جاری رہنی چاہیے تاکہ بندوق اٹھانے والے نوجوانوں کو جینے کا دوسرا موقع مل سکے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

یاسین ملک نے روبیہ سعید کیس میں گواہوں سے جرح کرنے کی درخواست کی

Next Post

میں سعودی عرب کیوں جا رہا ہوں؟امریکی صدر کی دلیل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
Next Post
میں سعودی عرب کیوں جا رہا ہوں؟امریکی صدر کی دلیل

میں سعودی عرب کیوں جا رہا ہوں؟امریکی صدر کی دلیل

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ پولیس اہلکار جاں بحق، ساتھی زخمی

بجبہاڑہ میں سڑک حادثہ پولیس اہلکار جاں بحق، ساتھی زخمی

خراب موسم کے باعث امرناتھ یاترا معطل

خراب موسم کے باعث امرناتھ یاترا معطل

پلوامہ پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ہی مغوی لڑکی کو بازیاب اور اغوا کار گو گرفتار کیا

پلوامہ پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ہی مغوی لڑکی کو بازیاب اور اغوا کار گو گرفتار کیا

بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے زائد از پانچ ہزار یاتریوں پر مشتمل 15 واں قافلہ روانہ

بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے زائد از پانچ ہزار یاتریوں پر مشتمل 15 واں قافلہ روانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »