سری نگر: خراب موسم کے پیش نظر حکام نے امرناتھ یاترا کو فی الحال وقتی طور پر روک دیا گیا ہے۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ جیسے ہی موسم بہتر ہوگا تو یاتریوں کو آگے جانے کی اجازت دی جائے گی۔
موسم کی خرابی کی وجہ سے امرناتھ یاترا کو پہلگام اور بالتل کے دونوں روٹ سے عارضی طور پر روک دیا۔