• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پلوامہ پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ہی مغوی لڑکی کو بازیاب اور اغوا کار گو گرفتار کیا

پلوامہ پولیس نے چند گھنٹوں کے اندر ہی مغوی لڑکی کو بازیاب اور اغوا کار گو گرفتار کیا

by امت ڈیسک
14/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر// پلوامہ پولیس نے شکایت موصول ہونے کے چند گھنٹوں کے اندر ہی کارروائی انجام دے کر مغوی کمسن لڑکی کو بازیاب کرکے اغوا کار کی گرفتاری عمل میں لائی ہے۔

ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اسٹیشن کاکہ پورہ کو 13 جولائی2022 کو عبدالحمید ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکن نامن کاکہ پورہ کی طرف سے ایک شکایت موصول ہوئی کہ اس کی16 سالہ بیٹی کو ندیم نبی وگے والد غلام نبی وگے ساکن کنہ دجن بڈگام نے اغوا کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہا اس ضمن میں پولیس اسٹیشن کاکہ پورہ میں ایک ایف آئی آر درج کرکے تحقیقات شروع کی گئیں اور مغوی لڑکی کی بازیابی کے لئے ایک خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی گئی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

خراب موسم کے باعث امرناتھ یاترا معطل

Next Post

بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے زائد از پانچ ہزار یاتریوں پر مشتمل 15 واں قافلہ روانہ

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
Next Post
بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے زائد از پانچ ہزار یاتریوں پر مشتمل 15 واں قافلہ روانہ

بھگوتی نگر جموں بیس کیمپ سے زائد از پانچ ہزار یاتریوں پر مشتمل 15 واں قافلہ روانہ

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

ریاسی میں مٹی کے تودے کی زد میں آنے سے باپ بیٹے کی موت واقع

یاتریوں سے بھری بس حادثے کا شکار، 14 یاتری زخمی

یاتریوں سے بھری بس حادثے کا شکار، 14 یاتری زخمی

جمعے کی سہ پہر سے موسم میں بہتری کا امکان : سونم لوٹس

جمعے کی سہ پہر سے موسم میں بہتری کا امکان : سونم لوٹس

امرناتھ گھپا میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال، آٹھ ہلاک

امرناتھ سانحہ میں ہلاک افراد کو پانچ لاکھ روپے معاوضے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »