• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
امریکا اور اسرائیل نے ’ایران مخالف جوہری‘ اعلامیے پر دستخط کردیے

امریکا اور اسرائیل نے ’ایران مخالف جوہری‘ اعلامیے پر دستخط کردیے

by امت ڈیسک
15/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

(تل ابیب) امریکا اور اسرائیل نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کردیے جس میں ایران کوجوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کا عزم ظاہر کیا گیا ہے۔ مذکورہ پیش رفت امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ مشرق وسطیٰ میں اسرائیلی وزیراعظم یائرلاپڈ سے ملاقات کی صورت میں سامنے آئی ہے۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم نے ایک مشترکہ اعلامیے میں ایران مخالف مؤقف کا اعادہ کیا۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکا اپنے دستیاب ’قومی طاقت کے تمام عناصر‘ کو استعمال کرے گا تاکہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روک سکے۔ مشترکہ اعلامیہ میں واشنگٹن کی جانب سے اسرائیل کو امریکی فوجی امداد جاری رکھنے کا عزم بھی شامل ہے۔ اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ایران کو جوہری طاقت بننے سے روکنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ اگر تہران کو خبرہوجائے کہ عالمی برادری کے خلاف طاقت کا استعمال کرے گی۔ اس دوران جوبائیڈن نے کہا کہ ان کا خیال ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے سفارت کاری بہترین طریقہ ہے لیکن انھوں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے کی ’ضمانت‘ ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

بھارت میں منکی پاکس سے متاثر پہلے مریض کی تشخیص

Next Post

سری لنکا کے صدرنے استعفیٰ دے دیا، مظاہرین کا جشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

سعودی اور ایرانی وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال

16/01/2026
نیویارک میں میئر کےتاریخ ساز انتخابات، مسلم امیدوار ظہران ممدانی کامیاب

ظہران ممدانی نے نیویارک کے میئر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

01/01/2026
عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

عالمی طوفان کی جعلی پیش گوئی، افریقی ملک گھانا میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا گرفتار

29/12/2025
صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

صومالی لینڈ صوبہ ہمارا اٹوٹ انگ ہے: صومالیہ کا سخت ردعمل

27/12/2025
اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

27/12/2025
امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

امریکہ کی براؤن یونیورسٹی میں فائرنگ سے دو افراد ہلاک، حملہ آور کی تلاش جاری

14/12/2025
Next Post
سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے فرار، صدارتی محل پر مظاہرین کا قبضہ

سری لنکا کے صدرنے استعفیٰ دے دیا، مظاہرین کا جشن

امریکااوراتحادیوں نے غلطی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا: ایران

امریکااوراتحادیوں نے غلطی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا: ایران

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں معمر شخص ہلاک

بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں معمر شخص ہلاک

کوکرناگ علاقے میں عدم شناخت لاش بر آمد

امرتاتھ یاترا : ہریانہ سے تعلق رکھنے والے یاتری کی حرکت قلب بند ہونے موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »