• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بھارت میں منکی پاکس سے متاثر پہلے مریض کی تشخیص

بھارت میں منکی پاکس سے متاثر پہلے مریض کی تشخیص

by امت ڈیسک
15/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // بھارت میں منکی پاکس کا پہلا کیس ریاست کیرالا میں رپورٹ ہوا ہے۔ کیرالہ کا یہ رہائشی حال ہی میں متحدہ عرب امارات سے واپس آیا تھا۔

کیرلا کے وزیر صحت وینا جارج نے کہا کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے تین دن پہلے ریاست پہنچنے والے ایک شخص میں منکی پاکس کی علامات ظاہر ہوئی ہیں۔

ذرائع نے بتایا کہ اس کا نمونہ پونے وائرولوجی انسٹی ٹیوٹ کو بھیجا گیا تھا اور اس کی رپورٹ مثبت آئی ہے۔ متاثرہ شخص کو تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کیرالہ کی وزیر صحت وینا جارج نے کہا کہ مریض کے قریبی رابطوں کی بھی نشاندہی کی گئی ہے اور وہ تمام لوگ بھی فی الحال زیر نگرانی ہیں۔ جن میں اس کے والد، والدہ، ایک ٹیکسی ڈرائیور، ایک آٹو ڈرائیور اور ٹیکسی پر بیٹھے 11 ساتھی مسافر شامل ہیں۔ وزیر صحت وینا جارج کا کہنا ہے کہ بیماری کے ابتدائی رابطوں تک پھیلنے کا اندیشہ ہے لیکن گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے۔

اس سال، عالمی ادارہ صحت (WHO) نے 39 ممالک سے 1,600 سے زیادہ تصدیق شدہ اور تقریباً 1,500 مشتبہ کیسز رپورٹ کیے ہیں، ڈبلیو ایچ او کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس اذانوم گیبریئس نے منگل کو کہا کہ منکی پوکس کا عالمی پھیلاو واضح طور پر غیر معمولی اور تشویشناک ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سابق امریکی صدر کی پہلی اہلیہ انتقال کر گئیں

Next Post

امریکا اور اسرائیل نے ’ایران مخالف جوہری‘ اعلامیے پر دستخط کردیے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
امریکا اور اسرائیل نے ’ایران مخالف جوہری‘ اعلامیے پر دستخط کردیے

امریکا اور اسرائیل نے ’ایران مخالف جوہری‘ اعلامیے پر دستخط کردیے

سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے فرار، صدارتی محل پر مظاہرین کا قبضہ

سری لنکا کے صدرنے استعفیٰ دے دیا، مظاہرین کا جشن

امریکااوراتحادیوں نے غلطی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا: ایران

امریکااوراتحادیوں نے غلطی کی تو بڑا سخت جواب ملے گا: ایران

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

رام بن میں ٹینکر کے نالے میں جا گرنے سے ڈرائیور کی موت

بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں معمر شخص ہلاک

بانڈی پورہ میں ریچھ کے حملے میں معمر شخص ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »