• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سری نگر میں خود کشی کے دو واقعات، دوشیزہ از جان، لڑکے کی حالت تشویشناک

سری نگر میں خود کشی کے دو واقعات، دوشیزہ از جان، لڑکے کی حالت تشویشناک

by امت ڈیسک
15/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // سری نگر کے مضافاتی علاقہ ہارون میں ایک کمسن لڑکے اور17سالہ دوشیزہ نے مبینہ طور اپنے گھروں میں اپنے آپ کو پھانسی دے دی جس کے نتیجے میں لڑکی کی موت واقع ہوگئی جبکہ لڑکا ہسپتال میں موت و حیات کی کشمکش میں ہے۔

اطلاعات کے مطابق سری نگر کے مضافاتی علاقے کوکر محلہ ہارون میں جمعے کے روز17سالہ نوجوان نے پھانسی پر لٹکا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرنا چاہا جس دوران اہل خانہ نے اُس کو علاج ومعالجہ کی خاطر صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ منتقل کیا جہاں پر اُس کی حالت تشویشناک بنی ہوئی ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ 17سالہ نوجوان کی جانب سے خود کشی کرنے کی خبر ملتے ہی ہارون کے تھید علاقے میں 17سالہ دوشیزہ نے بھی اپنے آپ کو پھانسی دی ، اگر چہ اُس کو بھی ہسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

کچھ لوگ جموں و کشمیر کے امن و ترقی سے خوش نہیں ہیں: منوج سنہا

Next Post

لولو مال لکھنو میں نماز پڑھنے پر ایف آئی آر درج

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
لولو مال لکھنو میں نماز پڑھنے پر ایف آئی آر درج

لولو مال لکھنو میں نماز پڑھنے پر ایف آئی آر درج

کرائم برانچ کو نوگام پولیس تھانہ کے آفیسر اور نامعلوم پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

کرائم برانچ کو نوگام پولیس تھانہ کے آفیسر اور نامعلوم پولیس اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم

روبیعہ سعید نے یاسین ملک اور دیگر 3 افراد کو اپنے اغوا کاروں کے طور پر شناخت کیا

روبیعہ سعید نے یاسین ملک اور دیگر 3 افراد کو اپنے اغوا کاروں کے طور پر شناخت کیا

ملک میں جمہوریت سے متعلق وزیرا عظم کے دعوے جموں وکشمیر کے زمینی صورتحال سے میل نہیں کھاتے : نیشنل کانفرنس

ملک میں جمہوریت سے متعلق وزیرا عظم کے دعوے جموں وکشمیر کے زمینی صورتحال سے میل نہیں کھاتے : نیشنل کانفرنس

سری نگر سڑک حادثے میں کمسن لقمہ اجل

سری نگر سڑک حادثے میں کمسن لقمہ اجل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »