• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
پونچھ میں ایل او سی پر ڈورن کی نقل و حرکت|فوج نے گولیاں چلائیں

پونچھ میں ایل او سی پر ڈورن کی نقل و حرکت|فوج نے گولیاں چلائیں

by امت ڈیسک
16/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

جموں// جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ کے مینڈھر سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر جمعے کی شام ڈرون کی سرگرمی دیکھتے ہی وہاں تعینات سیکورٹی فورسز نے اس کی طرف فائرنگ کی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے مینڈھر علاقے میں بلونی کے کے جی سیکٹر میں ایل او سی پر جمعے کی شام نو بجے کے قریب سیکورٹی اہلکاروں نے ڈورن سرگرمی دیکھی اور فوری طور کارروائی انجام دیتے ہوئے اس کی طرف کچھ گولیاں چلائیں۔

انہوں نے کہا کہ گولیاں ڈرون کو نہیں لگی لیکن وہ واپس بھاگنے میں کامیاب ہوگیا۔

ان کا کہنا تھا کہ اس واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔

ایس ڈی پی او مینڈھر نے بھی واقع کی تصدیق کر دی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سرینگر سڑک حادثہ میں شوہر از جان، بیوی کی حالت نازک

Next Post

سری نگر میں القرآن الکریم کی گوجری ترجمہ کی تقریب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

جموں و کشمیر میں ڈی ڈی سی کی مدت 24 فروری 2026 کو ختم ہوگی: حکومت

27/01/2026
کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

کشمیر میں برف باری کے دوران تاخیر سے برف ہٹانے پر پی ڈبلیو ڈی کی کارروائی، متعدد انجینئر معطل، غفلت برتنے پر ایف آئی آر درج کرنے کی ہدایت

27/01/2026
یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

یہ مشترکہ خوشحالی کا خاکہ ہے، ہندوستان-یورپی یونین معاہدے پر پی ایم مودی کا بیان

27/01/2026
اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

اودھم پور سڑک حادثہ: سی آر پی ایف جوان سمیت 4 افراد ہلاک، متعدد زخمی

27/01/2026
محبوبہ مفتی کا اینٹی لینڈ ایویکشن بل اسمبلی  میں پیش کرانے کا اعلان

محبوبہ مفتی کی بابا بلھے شاہ کے مزار کی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت، بی جے پی کو تنقید کا نشانہ بنایا

27/01/2026
Next Post
سری نگر میں القرآن الکریم کی گوجری ترجمہ کی تقریب

سری نگر میں القرآن الکریم کی گوجری ترجمہ کی تقریب

اونتی پورہ سڑک حادثے میں دو سی آر پی ایف اہلکار زخمی

ادھمپور میں برادر کشی کا واقعہ، ایک ہلاک تین اہلکار زخمی

جموں وکشمیر میں مزید 224 افراد کورونا سے متاثر| احتیاطی تدابیر پر عمل ناگزیر: طبی ماہرین

جموں وکشمیر میں مزید 224 افراد کورونا سے متاثر| احتیاطی تدابیر پر عمل ناگزیر: طبی ماہرین

آپ کا شکریہ چمکتے رہو اور بڑھتے رہو، ویراٹ کوہلی کا بابر اعظم کے ٹویٹ پر جواب

آپ کا شکریہ چمکتے رہو اور بڑھتے رہو، ویراٹ کوہلی کا بابر اعظم کے ٹویٹ پر جواب

انڈیگو ایئر لائنز طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

انڈیگو ایئر لائنز طیارے کی کراچی میں ہنگامی لینڈنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »