• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
منگل, جنوری ۲۷, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
رانچی میں چیکنگ کے دوران خاتون سب انسپکٹر کو کچل دیا گیا

رانچی میں چیکنگ کے دوران خاتون سب انسپکٹر کو کچل دیا گیا

by امت ڈیسک
20/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

رانچی: ریاست جھارکھنڈ کے دارالحکومت رانچی کے تُپودانا پولیس اسٹیشن کی خاتون سب انسپکٹر کو کچل دیا گیا۔ یہ واقعہ خاتون سب انسپکٹر سندھیا ٹوپنو کے ساتھ اس وقت پیش آیا جب وہ چیکنگ مہم کے دوران چیک پوسٹ پر کھڑی تھیں۔ سب انسپکٹر کی جانب سے رکنے کا اشارہ ملنے کے بعد بھی ملزم نہیں رکے اور گاڑی سندھیا ٹوپنو پر چڑھا دی اور وہاں سے فرار ہو گئے۔

گاڑی کی زد میں آکر سب انسپکٹر سندھیا بری طرح زخمی ہوگئیں۔ جس کے بعد انہیں علاج کے لیے رمز اسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں ان کی موت ہو گئی۔ خبر کے مطابق گملہ اور کُھنٹی پولیس ملزموں کا پیچھا کر رہی تھی۔ یہ اطلاع ملنے پر سب انسپکٹر سندھیا ان کو پکڑنے کے لیے چیکنگ مہم چلا کر کھڑی تھی۔ اس دوران انہوں نے یہ واردات انجام دی۔

واضح رہے اس سے قبل 19 جولائی کو ہریانہ کے نوح ضلع میں بھی غیر قانونی کانکنی مافیا نے ڈی ایس پی کو ڈمپر سے کچل دیا تھا جس میں ان کی موت ہوگئی۔ بتایا گیا کہ تواڈو ڈی ایس پی سریندر سنگھ غیر قانونی کانکنی مافیا پر چھاپہ مارنے گئے تھے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سریلنکا مر رہا ہے اور ہمیں اس ملک کو بچانا ہے: فاروق عبداللہ

Next Post

پلوامہ میں معمر شخص ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
پلوامہ میں معمر شخص ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل

پلوامہ میں معمر شخص ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل

این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد بحال

عبد اللہ شفیق کے ناقابل شکست 160رنز، پاکستان نے گال ٹیسٹ جیت لیا

عبد اللہ شفیق کے ناقابل شکست 160رنز، پاکستان نے گال ٹیسٹ جیت لیا

ضلع انتظامیہ سری نگر نے آٹھ روزہ ’ہر گھر ترنگا‘ چمپیئن شپ کا آغاز کیا

ضلع انتظامیہ سری نگر نے آٹھ روزہ ’ہر گھر ترنگا‘ چمپیئن شپ کا آغاز کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »