• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
این آئی اے نے پونچھ کے نوجوان کے خلاف ضمنی چارج شیٹ داخل کیا

کشمیر میں کئی مقامات پر این آئی اے کے چھاپے

by امت ڈیسک
20/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر// قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے بدھ کی صبح سری نگر اور پلوامہ اضلاع میں کئی مقامات پر چھاپے مارے۔
یہ چھاپے سال رواں کے ماہ مئی میں سری نگر کے چھانہ پورہ علاقے میں 15پستول بر آمد ہونے کے سلسلے میں مارے گئے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ این آئی اے کی ایک ٹیم نے پولیس اور سی آر پی ایف اہلکاروں کے ہمراہ بدھ کی صبح ضلع پلوامہ کے پانچ مقامات اور ضلع سری نگر کے چار مقامات پر چھاپے مارے۔
بتادیں کہ پولیس ذرائع کے مطابق پولیس نے23 مئی کو سری نگر کے چھانہ پورہ علاقے میں لشکر طیبہ کی ذیلی تنظیم ٹی آر ایف سے وابستہ دو جنگجوؤں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے اسلحہ و گولہ بارود بر آمد کیا تھا۔
کشمیر زون پولیس کے ایک ٹویٹ کے مطابق بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں 15 پستول،30 میگزین، 300 گولیاں اور ایک سائلنسر شامل تھے۔
بعد ازاں یہ کیس این آئی اے نے کو سونپا گیا تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

پلوامہ میں معمر شخص ٹرین کی زد میں آکر لقمہ اجل

Next Post

سری نگر- جموں قومی شاہراہ مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد بحال

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

بیروہ میں مسافر بس دکان سے ٹکرا گئی

30/01/2026
Next Post
سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر تین روز بعد ٹریفک بحال، مغل روڈ بند

سری نگر- جموں قومی شاہراہ مختصر وقفے تک بند رہنے کے بعد بحال

عبد اللہ شفیق کے ناقابل شکست 160رنز، پاکستان نے گال ٹیسٹ جیت لیا

عبد اللہ شفیق کے ناقابل شکست 160رنز، پاکستان نے گال ٹیسٹ جیت لیا

ضلع انتظامیہ سری نگر نے آٹھ روزہ ’ہر گھر ترنگا‘ چمپیئن شپ کا آغاز کیا

ضلع انتظامیہ سری نگر نے آٹھ روزہ ’ہر گھر ترنگا‘ چمپیئن شپ کا آغاز کیا

پلوامہ میں تعمیراتی مقام پر دھماکہ، دو مزدور زخمی

پلوامہ میں تعمیراتی مقام پر دھماکہ، دو مزدور زخمی

رفیع آباد بارہمولہ کے بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال

رفیع آباد بارہمولہ کے بالائی علاقوں میں بادل پھٹنے سے سیلابی صورتحال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »