• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یاسین ملک کے حوالے سے او آئی سی کے بیان پر بھارت کا شدید ردعمل

تہاڑ جیل میں بند یاسین ملِک نے کی بھوک ہڑتال شروع

by امت ڈیسک
23/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک ///
دہلی کی تہاڑ جیل میں عمر قید کی سزا کاٹ رہے یاسین ملک بھوک ہڑتال پر بیٹھ گئے ہیں۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربراہ اور کشمیر کے علحیدگی پسند رہنما یاسین ملِک نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کے کیس کی تحقیقات ٹھیک طریقے سے نہیں ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے انہوں نے صبح سے جیل کے اندر بھوک ہڑتال شروع کر رکھی ہے۔ جیل حکام نے اس کی اطلاع دی۔

یاسین ملک کو عمر قید کی سزاتاہم کئی جیل حکام نے یاسین ملِک کی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔ یاسین ملک دہلی کی تہاڑ جیل میں بند ہیں۔ واضح رہے کہ ٹیرر فنڈنگ معاملے میں قصوروار ٹھہرائے جانے کے بعد، نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کی ایک خصوصی عدالت نے گزشتہ 25 مئی کو یاسین ملک کو دو مقدمات میں عمر قید کی سزا کے علاوہ 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رام بن میں مسلسل پتھر گرنے کی وجہ سے جموں سرینگر شاہراہ بند

Next Post

رعنا واری میں شبانہ آتشزدگی، 3منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،4 کنبے بے گھر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
Next Post
رعنا واری میں شبانہ آتشزدگی، 3منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،4 کنبے بے گھر

رعنا واری میں شبانہ آتشزدگی، 3منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،4 کنبے بے گھر

اکھنور سیکٹر میں دیکھا گیا ڈرون، سکیورٹی فورسز مستعد

اکھنور سیکٹر میں دیکھا گیا ڈرون، سکیورٹی فورسز مستعد

وادی میں تیز بارشیں، سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

وادی میں تیز بارشیں، سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بانڈی پورہ میں ٹرک کی زد میں آکر سکوٹی سوار جاں بحق

امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

سری نگر کی عدالت نے کرکٹ اسکینڈل معاملے میں فاروق عبداللہ کو طلب کرلیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »