• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اکھنور سیکٹر میں دیکھا گیا ڈرون، سکیورٹی فورسز مستعد

اکھنور سیکٹر میں دیکھا گیا ڈرون، سکیورٹی فورسز مستعد

by امت ڈیسک
23/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک // جموں میں ایک بار پھر ڈرون کی نقل و حرکت دیکھی گئی۔ معلومات کے مطابق بی ایس ایف کو صبح تقریباً 4.15 بجے کانو چک اکھنور سیکٹر علاقے میں کچھ ہلکی جنبش کا شبہ ہوا۔ بعد میں پتہ چلا کہ یہ ڈرون تھا۔ جس کے بعد بی ایس ایف نے کئی راؤنڈ فائر کیے اور وہ ڈرون واپس لوٹ گیا۔

یہ ڈرون 300 میٹر کی بلندی پر پرواز کر رہا تھا۔ چند ہفتے قبل جموں کے اکھنور علاقے میں بی ایس ایف کو 800 میٹر کی بلندی پر ڈرون اڑتے ہوئے پایا گیا تھا جس کے بعد فائرنگ کی گئی اور وہ ڈرون واپس چلا گیا۔ اس سے پہلے بھی کٹھوعہ ضلع میں بی ایس ایف نے ایک ڈرون کو مار گرایا تھا جس میں بم جیسی کوئی چیز ملی تھی۔مقامی لوگوں نے ڈرون کو دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس کے بعد اسے مار گرایا گیا۔ کٹھوعہ ضلع میں ملے ڈرون کو بی ایس ایف نے مار گرایا لیکن اکھنور سیکٹر میں صرف دو راؤنڈ فائر کیے جس کے بعد ڈرون واپس لوٹ گیا۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ بار بار سرحد پار سے ڈرون آنے کے واقعات ہوتے رہتے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

رعنا واری میں شبانہ آتشزدگی، 3منزلہ رہائشی مکان خاکستر ،4 کنبے بے گھر

Next Post

وادی میں تیز بارشیں، سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

موہن بھاگوت کے بیان پر آرایس ایس کی وضاحت

ہندو سماج کو تین بچے پیدا کرنے سے کسی نے نہیں روکا : موہن بھاگوت

26/01/2026
یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

یومِ جمہوریہ محض پریڈز تک محدود نہیں ہونا چاہیے، آئین کا تحفظ ضروری: محبوبہ مفتی

26/01/2026
جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

جموں و کشمیر میں یوم جمہوریہ تقریب کا انعقاد، ایل اجی منوج سنہا کا یوٹی کی سلامتی اور ترقی پر زور

26/01/2026
پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
Next Post
وادی میں تیز بارشیں، سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

وادی میں تیز بارشیں، سڑکیں اور گلی کوچے زیر آب

بٹوٹ میں سڑک حادثہ،19  سالہ نوجوان از جان

بانڈی پورہ میں ٹرک کی زد میں آکر سکوٹی سوار جاں بحق

امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

سری نگر کی عدالت نے کرکٹ اسکینڈل معاملے میں فاروق عبداللہ کو طلب کرلیا

ہر گھر ترنگا ایک رضا کا رانہ تحریک ہے: صوبائی کشمنر کشمیر

ہر گھر ترنگا ایک رضا کا رانہ تحریک ہے: صوبائی کشمنر کشمیر

ہمیں اپنے ثقافتی میراث اور عظیم تہذیب اور تاریخی و سماجی اقدار کو برقراررکھنا چاہئے ۔ ایل جی

ہمیں اپنے ثقافتی میراث اور عظیم تہذیب اور تاریخی و سماجی اقدار کو برقراررکھنا چاہئے ۔ ایل جی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »