• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لال چوک میں تقریب

کرگل وجے دیوس پر بی جے پی کی لال چوک میں تقریب

by امت ڈیسک
25/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

کرگل وجے دیوس کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی نے آج سرینگر کے لالچوک میں ایک تقریب کا اہتمام کیا اور لالچوک سے دراس تک بائک ریلی کا انعقاد کیا۔اس تقریب میں بی جے پی کے کارکنان نے شرکت کی اور پرچم کشائی کی۔ تقریب کے اہتمام کے لئے سیکورٹی فورسز کا بڑا بندو بست تھا اور لاچوک کو سیکورٹی حصار میں رکھا گیا تھا۔
اطلاعات کے مطابق دکانین اور کاروباری مراکز متاثر رہے جبکہ ٹرافک کی آمدو رفت کو متبادل سڑکوں سے چلنے کی اجازت تھی۔ اس تقریب میں شرکت کرنے والے کارکنان اور بائکرز نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ تقریب کرگل جنگ میں ہلاک ہونے والے فوجیوں کی یاد میں منعقد کی گئی ہے۔
گزشتہ روز بی جے پی کے یوتھ نیشنل سیکرٹری وبھو کمار نے کہا کہ دفعہ 370 کی منسوخی کے بعد یہ بی جے پی کی سرینگر میں سب سے بڑی تقریب ہوگی۔
واضح رہے کہ سنہ 1999 میں پاکستان اور بھارت کے فوجیوں کے مابین کرگل کے دراس سیکٹر میں جنگ ہوئی تھی جس میں بھارتی فوج نے پاکستان کے فوجیوں کو واپس جانے پر مجبور کیا تھا۔اس جنگ میں ہلاک ہونے والے بھارتی فوجی اہلکاروں کو فوج کی جانب سے ہر برس 26 جولائی کو کرگل وجے دیوس منایا جارہا ہے۔ تاہم اس سال حکمران جماعت بی جے پی نے بھی اس دن کو ماننے کا سلسلہ شروع کیا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

امر ناتھ یاترا:قریب چار ہزار یاتریوں پر مشتمل 25 واں قافلہ پوتر گھپا کی طرف روانہ

Next Post

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ پارٹی کنونشن

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ پارٹی کنونشن

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ پارٹی کنونشن

ترون چگھ نے لال چوک سے ترنگا ریلی کو روانہ کیا

ترون چگھ نے لال چوک سے ترنگا ریلی کو روانہ کیا

اگلی صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو ہونگی

ہندوستان میں غریب سپنے دیکھ سکتے ہیں اور انہیں پورا بھی کر سکتے ہیں: مرمو

سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

کووند نے کئی بار آئین کو پامال کیا ہے: محبوبہ مفتی

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے’ ڈیجیٹل جے اینڈ کےوِیک‘ کا افتتاح کیا

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے’ ڈیجیٹل جے اینڈ کےوِیک‘ کا افتتاح کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »