• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ہند چین فوجی کمانڈروں کے مذاکرات کے 16ویں دور میں چار نکاتی”اتفاق رائے“طے پایا گیا

ہند چین فوجی کمانڈروں کے مذاکرات کے 16ویں دور میں چار نکاتی”اتفاق رائے“طے پایا گیا

by امت ڈیسک
29/07/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر /// مشرقی لداخ میں ہند چین کشیدگی کے چلتے چینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ میں منعقدہ فوجی کمانڈرس سطح کی میٹنگ میں چار نکاتی”اتفاق رائے“طے پایا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کی بحالی کی رفتار کو برقرار رکھنا، اختلافات کو موثر طریقے سے سنبھالنا اور سرحدوں پر استحکام کی حفاظت شامل ہے۔ ہند چین فوجی کمانڈروں کے مذاکرات کے 16ویں دور کے بعد چینی فوجی کی جانب سے بیان جاری کر دیا گیا ہے جس میں چینی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ میں منعقدہ فوجی کمانڈرس سطح کی میٹنگ میں چار نکاتی”اتفاق رائے“طے پایا ہے جس میں دو طرفہ تعلقات کی بحالی کی رفتار کو برقرار رکھنا، اختلافات کو موثر طریقے سے سنبھالنا اور سرحدوں پر استحکام کی حفاظت شامل ہے۔بات چیت کے ایک دن بعد، دونوں فریقوں نے ایک مشترکہ بیان میں اس بات کا اعادہ کیا کہ زیر التوا مسائل کے حل سے خطے میں لائن آف ایکچوئل کنٹرول پر امن و سکون کی بحالی میں مدد ملے گی اور دو طرفہ تعلقات میں پیش رفت ممکن ہو سکے گی۔ نئی دہلی میں سرکاری ذرائع نے بتایا کہ مذاکرات میں، ہندوستان نے خطے کے باقی تمام متنازعہ نکات سے فوجیوں کو جلد ہٹانے کے لیے سختی سے زور دیا اور اپریل 2020 تک جوں کا توں کو بحال کرنے کا مطالبہ کیا۔ چین-انڈیا کور کمانڈر سطح کی میٹنگ کے 16ویں دور پر تبصرہ کرتے ہوئے، چین کی قومی دفاع کی وزارت کے ترجمان، سینئر کرنل وو کیان نے کہا کہ دونوں فریقوں نے ”تعمیری اور مستقبل کے حوالے سے“مسائل پر بات چیت کی اور چار نکات پر اتفاق رائے تک پہنچے۔ آن لائن میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وہ چار نکاتی ”اتفاق رائے“تک پہنچ گئے۔ اتفاق رائے کی وضاحت کرنے کے لیے پوچھے جانے پر، انہوں نے کہا کہ پہلا نکتہ سیاسی رہنمائی پر عمل پیرا ہونا اور دونوں ممالک کے رہنماﺅں کی طرف سے طے پانے والے اہم اتفاق رائے پر عمل درآمد کرنا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سانبہ میں اینٹی ٹینک باردی سرنگ بر آمد

Next Post

کپواڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار،اسلحہ برآمد: پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

برفباری سے راحت بھی، مشکلات بھی: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ

23/01/2026
امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

امریکہ نے عالمی ادارہ صحت سے علیحدگی اختیار کر لی، ہیڈ کوارٹر سے اپنا جھنڈا بھی ہٹا دیا

23/01/2026
وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

وادی میں بجلی کا لوڈ 100 میگاواٹ سے بھی کم، آندھی کے باعث 33 کے وی فیڈرز شدید متاثر

23/01/2026
خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

خراب موسم کے باعث پیر پنجال کے دونوں اضلاع میں اسکول بند

23/01/2026
Next Post
کپواڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار،اسلحہ برآمد: پولیس

کپواڑہ میں لشکر طیبہ کے دو ہائبرڈ جنگجو گرفتار،اسلحہ برآمد: پولیس

جموں و کشمیر میں پولیس کو ہر روز نئے چلینج کا سامنا :ڈی جی پی

جموں و کشمیر میں پولیس کو ہر روز نئے چلینج کا سامنا :ڈی جی پی

بارہمولہ کے وانی گام بالہ علاقے میں انکاؤنٹر

بارہمولہ کے وانی گام بالہ علاقے میں انکاؤنٹر

شہاب چتور :حج 2023 کے لیے کیرالہ سے مکہ تک پیدل سفر پر رواں دواں

شہاب چتور :حج 2023 کے لیے کیرالہ سے مکہ تک پیدل سفر پر رواں دواں

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

غلاف کعبہ تبدیل کردیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »