• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۲۴, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
اگست 2019 کے بعد جموں وکشمیر میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا: منوج سنہا

اگست 2019 کے بعد جموں وکشمیر میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا: منوج سنہا

by امت ڈیسک
02/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا کا کہنا ہے کہ اگست 2019 میں مرکزی حکومت کی طرف سے دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد یونین ٹریٹری میں ترقی کا ایک نیا دور شروع ہوا جس کے عام لوگوں پر فائدہ بخش اثرات مرتب ہوئے۔ان باتوں کا اظہار موصوف نے قومی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں حصہ لینے کے دوران کیا۔
انہوں نے کہاکہ جموں وکشمیر میں بڑے پیمانے پر سرمایہ کاری ہونے جارہی ہے ۔ایل جی منوج سنہا نے کہاکہ حکومت نے جموں وکشمیر میں ایک نئی صنعتی پالیسی لاگو کی جس کا فائدہ یہاں کے عوام کو ملے گا۔انہوں نے مزید کہاکہ دفعہ 370 کی تنسیخ کے بعد جموں وکشمیر میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوا ہے۔
ایل جی نے کہاکہ اس قانون کو منسوخ کرنے سے پاکستانی رفوجیوں، دلتوں اور ہماری بہنوں کو انصاف مل پایا ہے اور وہ بھی اب قومی دھارے میں شامل ہوئے ہیں۔انہوں نے اس موقع پر پچھلے تین برسوں کے دوران سرکار کی جانب سے کئے گئے کام کاج کے بارے میں اعدادوشمار بھی ظاہر کئے۔
ٓاُن کے مطابق جموں وکشمیر میں پچھلے تین برسوں کے دوران سبھی سیکٹروں پر توجہ مرکوز کی گئی ۔منوج سنہا نے بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں کو سبھی سہولیات بہم رکھنے کی خاطر حکومت کوشاں ہے اور پچھلے تین برسوں کے دوران اس پر بہت کام کیا گیا اور آج اس کا ثمرہ یہاں کے لوگوں کو مل رہا ہے ۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جنرل آفیسر کمانڈنگ نے ایل او سی کا دورہ کیا

Next Post

سنہ 2022 میں عسکری مخالف کاررائیوں میں دس پولیس اہلکار مار گئے

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

کٹھوعہ انکاؤنٹر اپڈیٹ: غیر ملکی ملیٹنٹ ہلاک، سرچ آپریشن جاری: فوج

23/01/2026
سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

سرینگر: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کی بجٹ 2026-27 سے قبل اسٹیک ہولڈرز سے مشاورتی نشست

23/01/2026
Next Post
سنہ 2022 میں عسکری مخالف کاررائیوں میں دس پولیس اہلکار مار گئے

سنہ 2022 میں عسکری مخالف کاررائیوں میں دس پولیس اہلکار مار گئے

بارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

بارہمولہ، کپواڑہ اور پونچھ میں ایس آئی اے کی چھاپہ مار کارروائی

خراب موسم کے پیش نظریاتری پانچ اگست سے قبل ہی درشن مکمل کرلیں: ایل جی منوج سنہا

خراب موسم کے پیش نظریاتری پانچ اگست سے قبل ہی درشن مکمل کرلیں: ایل جی منوج سنہا

دفعہ 370 کا جموں و کشمیر میں امن قائم کرنے سے کوئی تعلق نہیں: امیت شاہ

سی اے اے کووڈ ویکسینیشن کے بعد نافذ ہوگا: وزیر داخلہ

سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی ٹویٹر پروفائل تصویر موضوع بحث

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »