• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
پیر, جنوری ۲۶, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
سیکورٹی کے نام پر کشمیر کی معیشت کو تباہ کیا جا رہا ہے:محبوبہ مفتی

محبوبہ مفتی کی ٹویٹر پروفائل تصویر موضوع بحث

by امت ڈیسک
03/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: چند روز قبل وزیر اعظم نریندر مودی نے عوام سے سوشل میڈیا پر پروفائل فوٹو تبدیل کرکے بھارت کا قومی پرچم رکھنے کو کہا تھا وہیں جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ اور پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے ٹویٹر پر اپنی پروفائل فوٹو تبدیل تو کر دی تاہم اس میں بھارت کے جھنڈے کے ساتھ ساتھ سابق ریاست جموں و کشمیر کا جھنڈا بھی اپلوڈ کیا ہے۔

اس حوالے سے سماجی رابطہ گاہ ویب سائٹ پر اپنا بیان جاری کرتے ہوئے محبوبہ مفتی نے کہا کہ ’میں نے اپنا پروفائل فوٹو تبدیل کردیا کیونکہ جھنڈا خوشی اور فخر کی علامت ہے۔ ہمارے لیے ہمارا ریاستی پرچم بھارتی جھنڈے کے ساتھ ہمیشہ سے ہی منسلک (ساتھ ساتھ) تھا۔‘‘ مرکزی سرکار کی جانب سے سنہ 2019 کے پانچ اگست کو لیے گئے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے محبوبہ نے کہا کہ ’ہمارے جھنڈے کو چھین لیا گیا اور اس کے ساتھ وہ کڑی بھی ٹوٹ گئی۔ آپ نے ہم سے ہمارا جھنڈا تو چھین لیا ہے لیکن اس سے ہمارے اجتماعی ضمیر سے نہیں مٹ سکتے۔‘‘

محبوبہ مفتی نے اپنی پروفائل فوٹو کے طور پر جس تصویر کا استعمال کیا ہے اس میں اُن کے والد اور سابق وزیر اعلیٰ مفتی محمد سعید اور نریندر مودی گفتگو کر رہے ہیں وہیں بھارت اور جموں و کشمیر کے جھنڈے میز پر رکھے ہوئے ہیں۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سی اے اے کووڈ ویکسینیشن کے بعد نافذ ہوگا: وزیر داخلہ

Next Post

اے سی بی نے تحصیلدار پانتھ چوک اور کلرک کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

پاکستان کی کشمیر کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں ناکام: نائب وزیر اعلیٰ

26/01/2026
کشتواڑ کے سنگھ پورہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصادم

کشتواڑ کے جنگلات میں تازہ تصادم، فائرنگ کا تبادلہ جاری

26/01/2026
نیشنل کانفرنس نے میاں الطاف کو اننت ناگ-راجوری سیٹ کے لیے لوک سبھا امیدوار نامزد کیا

میاں الطاف کی بجبہاڑہ–پہلگام ریلوے لائن کی مخالفت کرنے والے دیہاتیوں کی حمایت

25/01/2026
نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

نائب وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر کی سرمائی تیاریوں میں ناکامی پر افسران کو سخت وارننگ

25/01/2026
آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

آپ نے جموں و کشمیر کو تقسیم کیا، ہم لداخ کے دوبارہ الحاق کا بھی مطالبہ کرتے ہیں: وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ کا بی جے پی پر حملہ

25/01/2026
ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

ادھمپور کی جانب سے پھنسی ہوئی گاڑیاں نکال لی گئیں، جموں جانے والی ٹریفک معطل

25/01/2026
Next Post
راجوری میں جاسوسی ریکیٹ کا پردہ فاش، دو گرفتار

اے سی بی نے تحصیلدار پانتھ چوک اور کلرک کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

بیس برس قبل ممبئی سے لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان میں مقیم

بیس برس قبل ممبئی سے لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان میں مقیم

جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

5 اگست 2019 کی پیش رفت کے بعد جموں و کشمیر میں ترقی کا ایک نیا باب شروع ہوا / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

بمنہ سرینگر میں سسرال میں بہو کا قتل کا معاملہ حل  پولیس نے شوہر سمیت 5 افراد کی گرفتاری عمل میں لاکر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا

بمنہ سرینگر میں سسرال میں بہو کا قتل کا معاملہ حل پولیس نے شوہر سمیت 5 افراد کی گرفتاری عمل میں لاکر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا

بھارت اور امریکی افواج ایل اے سی کے قریب مشق کریں گے

بھارت اور امریکی افواج ایل اے سی کے قریب مشق کریں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »