• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
اتوار, جنوری ۲۵, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بیس برس قبل ممبئی سے لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان میں مقیم

بیس برس قبل ممبئی سے لاپتہ ہونے والی خاتون پاکستان میں مقیم

by امت ڈیسک
03/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

ممبئی: بیس برس پہلے کام کاج کے سلسلہ میں ممبئی کی حمیدہ بانو اپنے گھر سے نکلی تھیں لیکن آج تک وہ واپس نہیں لوٹیں، گھر والوں نے انہیں کافی تلاش کیا لیکن کوئی سراغ نہ ملنے پر انہوں نے واپسی کی امیدیں بھی چھوڑ دی تھی لیکن اب رشتہ داروں کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں ہے جب سوشل سائٹس کے ذریعه ان کی ملاقات گمشدہ خاتون سے ہوئی۔ کیونکہ ان کی والدہ پاکستان میں ہیں۔ رشتہ داروں نے سوشل میڈیا سائٹس کے ذریعه انہیں نہ صرف دیکھا بلکہ ان سے بات چیت بھی کی ہے۔

میں ممبئی چھوڑنے کے بعد حمیدہ بانو نے اپنے اہل خانہ سے پہلی بار بات چیت کی۔ حمیدہ بانو کے اہل خانہ نے بتایا کہ ان کی والدہ کی ملاقات ایک سماجی کارکن سے ہوئی تھی جس میں انہوں نے بتایا کہ کیسے ایک ایجنٹ نے انہیں کام کا لالچ دے کر پاکستان میں چھوڑ دیا۔پاکستان پہنچنے کے بعد حمیدہ بانو سندھ ریاست کے حیدرآ باد شہر میں رہنے لگیں، ان کی شادی ایک مقامی شخص سے ہوئی بعد میں انکے شوہر کی موت ہوگئی اور اب یہ اپنے بیٹے کے ساتھ رہ رہی ہیں۔ کچھ دنوں قبل ان کی ملاقات ایک سماجی کارکن سے ہوئی اس نے حمیدہ بانو کی آپ بیتی سوشل میڈیا پر شیئر کی تاکہ حمیدہ بانو کے اہلخانہ کو ان کی معلومات ملے۔ ان یہ یہ ویڈیو وائرل ہوگیا۔ یہ ویڈیو ممبئی کے ہی ایک یوٹیوبر نے وائرل کی، اس کے بعد کُرلا میں رہنے والی حمیدہ بانو کی بیٹی یاسمین شیخ پہچان لیا یہ ویڈیو میں دکھائی دے رہی خاتون ان کی والدہ ہیں۔

یاسمین شیخ نے بتایا کی ان کی ماں کو ایک ایجنٹ نے دبئی میں کام دلانے کے بہانے دھوکہ دیا اور اس طرح سے وہ پاکستان پہنچ گئیں 20 برس تک ہم نے ہر ممکن کوشش کی لیکن کوئی سراغ نہیں ملا۔ اب اہلخانہ اس بات کے منتظر ہیں کہ حکومت ہند اور حکومت پاکستان اس معاملے میں مداخلت کریں تاکہ حمیدہ بانو کی بھارت واپسی ممکن ہو۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اے سی بی نے تحصیلدار پانتھ چوک اور کلرک کو رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

Next Post

5 اگست 2019 کی پیش رفت کے بعد جموں و کشمیر میں ترقی کا ایک نیا باب شروع ہوا / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم  وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

وزیر اعلی کے مشیر ناصر اسلم وانی کو کابینہ وزیر کا درجہ دے دیا گیا

24/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

بنگلہ دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کھیلے گا ٹی20 ورلڈ کپ

24/01/2026
کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

کشمیر میں اگلے 48 گھنٹوں کے دوران موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان

24/01/2026
یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

یوم جمہوریہ کی تقریب سے قبل تمام انتظامات مکمل، برفباری کے بعد زمینی اور ہوائی رابطہ بحال،صوبائی کمشنر کشمیر

24/01/2026
مبینہ حملے کے بعد تہار میں ایم پی انجینئر رشید کو جیل نمبر 1 منتقل کیا گیا

عدالت نے رکنِ پارلیمنٹ انجینئر رشید کو حراستی پیرول پر بجٹ اجلاس میں شرکت کی اجازت دے دی

24/01/2026
سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی  بحالی

سری نگر ایئرپورٹ پر پروازوں کی ہوئی بحالی

24/01/2026
Next Post
جموں و کشمیر کی خوشحالی کا راستہ اس کے گاوں سے گزرنا ہے: لفٹینٹ گورنر

5 اگست 2019 کی پیش رفت کے بعد جموں و کشمیر میں ترقی کا ایک نیا باب شروع ہوا / لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

بمنہ سرینگر میں سسرال میں بہو کا قتل کا معاملہ حل  پولیس نے شوہر سمیت 5 افراد کی گرفتاری عمل میں لاکر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا

بمنہ سرینگر میں سسرال میں بہو کا قتل کا معاملہ حل پولیس نے شوہر سمیت 5 افراد کی گرفتاری عمل میں لاکر سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیا

بھارت اور امریکی افواج ایل اے سی کے قریب مشق کریں گے

بھارت اور امریکی افواج ایل اے سی کے قریب مشق کریں گے

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا 5 اگست کو بخشی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے

لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا 5 اگست کو بخشی اسٹیڈیم کا افتتاح کریں گے

دو عشروں تک غسل نہ کرنے والا ’قابلِ احترام‘ شخص

دو عشروں تک غسل نہ کرنے والا ’قابلِ احترام‘ شخص

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »