• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
ہفتہ, جنوری ۳۱, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
بڈگام میں دھماکہ کباڑ کے ڈھیر میں ہوا :پولیس

بڈگام میں دھماکہ کباڑ کے ڈھیر میں ہوا :پولیس

by امت ڈیسک
06/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک//
سرینگر: پولیس نے بتایا کہ دھماکہ ایک مقامی مکان میں رکھے ہوئے ردی اور کباڑ میں ہوا۔ دھماکہ زوردار تھا جس سے کئی مکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ابتدا مین کہا گیا تھا کہ مشتبہ عسکریت پسندوں نے کرالپورہ کے قریب ایک اسٹکی بم چلایا، اس حملے میں علاقہ کے ،تعدد گھروں کی کھڑکیوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔ وہیں سکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر حملہ آوروں کو پکڑنے کے لیے محاصرے اور تلاشی کارروائی شروع کی۔

وہیں بڈگام پولیس نے تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ آج صبح سات بجکر 45 منٹ پر کرالپورہ میں دھماکہ کی آواز سنائی دی تھی۔ اس علاقہ میں اقلیتی خاندان بھی رہتے ہیں۔ مشتبہ دھماکے کے بعد ایس ایس پی بڈگام اور بم ڈسپوزل ٹیم جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔ اس حادثہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے پتہ چلتا ہے کہ پرانے عمارتی سامان یا اسکریپ میں موجود سامان پھٹنے سے زوردار آواز سُنئی گئی تھی۔ وہیں پولیس کے مطابق اس واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

اعلیٰ افسران کے لیے یوم آزادی تقریب میں شرکت ناگزیر قرار

Next Post

سری نگر کے گرو بازار سے نکلنے والے محرم کے جلوس پر پابندی برقرار:پولیس

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ادھمپور میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوکے درمیان تصادم شروع

کشتواڑ میں سیکیورٹی فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان جھڑپ

31/01/2026
اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

اسپیکر جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی نے آل پارٹی، بزنس ایڈوائزری کمیٹی اجلاس کی صدارت کی

30/01/2026
میرواعظ عمر فاروق نے ایکس اکاؤنٹ سے حریت چیئرمین کا عہدہ ہٹانے کی وضاحت کر دی

کشمیر یوں پر حملے بند کیے جائیں: میرواعظ عمر فاروق

30/01/2026
صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

صرف سرکاری ویب سائٹ پر ہی ٹریفک چالان کی تصدیق کریں: ایس ایس پی ٹریفک سرینگر

30/01/2026
کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

کشتواڑ کے بعض علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات عارضی طور پر معطل

30/01/2026
طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

طلباء میں خود کشی کا تشویشناک رجحان،جموں کشمیر میں کمیٹیاں تشکیل

30/01/2026
Next Post
محرم کے پیش نظر سرینگر میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

سری نگر کے گرو بازار سے نکلنے والے محرم کے جلوس پر پابندی برقرار:پولیس

فوج الرٹ اور چوکس ، ڈرون مخالف آلات بھی کئی مقامات پر پہلے سے ہی نصب / لیفٹنٹ جنرل منوج پانڈے

فوجی سربراہ جنرل منوج پانڈے نے لائن آف کنٹرول کا کیا دورہ

جگدیپ دھنکھڑ بھارت کے نئے نائب صدر منتخب

جگدیپ دھنکھڑ بھارت کے نئے نائب صدر منتخب

15اگست کی آمد ،شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر قصبہ جات میں سخت حفاظتی انتظامات

15اگست کی آمد ،شہر سرینگر سمیت وادی کے دیگر قصبہ جات میں سخت حفاظتی انتظامات

کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی پر او آئی سی کا بیان متعصبانہ ہے: بھارت

کشمیر سے دفعہ 370 کی منسوخی پر او آئی سی کا بیان متعصبانہ ہے: بھارت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »