• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
بدھ, جنوری ۲۸, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
راجیہ سبھا اراکین نے وینکیا نائیڈو کو کیا وداع

راجیہ سبھا اراکین نے وینکیا نائیڈو کو کیا وداع

by امت ڈیسک
08/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ ‘راجیہ سبھا کے چیئرمین وینکیا نائیڈو کی فرض کے تئیں ایمانداری، لگن، محنت اور کام کے تئیں لگن ملک، سماج اور خاص طور پر نوجوانوں کے لیے باعث ترغیب ہے اور ان کا تجربے سے ملک کو آگے بھی فوائد حاصل ہوتے رہیں گے۔

راجیہ سبھا کے چیئرمین کے طور پر نائیڈو کی میعاد بدھ کو ختم ہونے سے پہلے، پی ایم مودی نے ایوان میں ان کے اعزاز میں الوداعی تقریر کرتے ہوئے کہا ‘یہ ایک بہت ہی جذباتی لمحہ ہے، ایوان میں آپ کی موجودگی سے کتنے تاریخی لمحات وابستہ ہیں۔ نائیڈو کے ماضی میں کہے گئے الفاظ کا حوالہ دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اگر آپ سیاست سے ریٹائر ہو جاتے ہیں تو بھی عوامی زندگی میں آپ کے طویل تجربے کا فائدہ ملک کو ملتا رہے گا۔’انہوں نے آزادی کے امرت کال کے 25 برس کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اب ملک کی قیادت بھی نئے دور کے ہاتھ میں ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس بار جب ملک یوم آزادی منائے گا تو صدر، نائب صدر، لوک سبھا اسپیکر اور وزیر اعظم کے عہدوں پر ایسے لوگ بیٹھے ہوں گے جو آزادی کے بعد پیدا ہوئے تھے اور یہ سب بہت ہی عام گھروں سے آئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس چیز کا اپنا پیغام ہے اور یہ نئے دور کی علامت بھی ہے۔’

نائب صدر جمہوریہ کے طور پر نائیڈو کے دور کا ذکر کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ‘انہوں نے نوجوانوں کی فلاح و بہبود اور رہنمائی میں قابل ذکر تعاون کیا ہے۔ نائیڈو کا نوجوانوں سے خاص لگاؤ ​​ہے اور ان کی 25 فیصد تقریریں نوجوانوں اور ان کی فلاح و بہبود اور ترقی پر مرکوز رہی ہیں۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ‘نائیڈو نے مختلف کرداروں میں ملک کے تئیں پوری لگن اور محنت کے ساتھ کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ اسی لگن اور طاقت کے بدولت نائیڈو نے جنوبی ہندوستان میں بی جے پی کی مشعل کو آگے بڑھایا اور ایک دن پارٹی کے صدر کے عہدے پر فائز ہوئے۔’مودی نے کہا کہ ‘نائیڈو نے اراکین کو ایوان میں مادری زبان میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے کی ترغیب دی اور ان کی قیادت میں راجیہ سبھا کی پروڈکٹی وٹی صلاحیت میں 70 فیصد اضافہ ہوا اور اراکین کی حاضری میں بھی اضافہ ہوا۔ نائیڈو کو نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے، انہوں نے امید ظاہر کی کہ راجیہ سبھا ان کی میراث پر عمل جاری رکھے گی.

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

جموں سے مسلسل تیسرے روز امرناتھ یاتریوں کا کوئی قافلہ روانہ نہیں ہوا

Next Post

نیومیکسکو میں چار مسلمانوں کا قتل، امریکی صدر جو بائیڈن کی مذمت

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
نیومیکسکو میں چار مسلمانوں کا قتل، امریکی صدر جو بائیڈن کی مذمت

نیومیکسکو میں چار مسلمانوں کا قتل، امریکی صدر جو بائیڈن کی مذمت

بجلی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور

بجلی ترمیمی بل لوک سبھا میں منظور

ایل جی منوج سنہا نے نئی دہلی میں نو منتخب صدر ہند سے ملاقات کی

ایل جی منوج سنہا نے نئی دہلی میں نو منتخب صدر ہند سے ملاقات کی

یوسمرگ میں ڈاکٹر عزیز حاجنی اور مرحوم اشرف میر کی یاد میں ایک روزہ کشمیری کانفرنس

یوسمرگ میں ڈاکٹر عزیز حاجنی اور مرحوم اشرف میر کی یاد میں ایک روزہ کشمیری کانفرنس

امام حسینؓ کی شہادت تا قیامت مشعل راہ: فاروق عبداللہ

امام حسینؓ کی شہادت تا قیامت مشعل راہ: فاروق عبداللہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »