• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
یتی نرسمہا نند سرسوتی نے ہر گھر ترنگا مہم کے بائیکاٹ کا مطالبہ

یتی نرسمہا نند سرسوتی نے ہر گھر ترنگا مہم کے بائیکاٹ کا مطالبہ

by امت ڈیسک
13/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

امت نیوز ڈیسک //
یتی نرسمہانند سرسوتی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ ویڈیو میں نرسمہانند سرسوتی کہہ رہے ہیں کہ اس وقت ترنگے کے نام پر بہت بڑی مہم چل رہی ہے۔ حکمران جماعت یہ مہم چلا رہی ہے۔

اپنے متنازعہ بیانوں کے لئے مشہور اور انہی بیانوں کے سبب جیل کی سزا کاٹ چکے ریاست اتر پردیش کے ضلع غازی آباد کے داسنا دیوی مندر کے مہنت یتی نرسمہانند سرسوتی نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ جو ترنگا مہم چل رہی ہے اس کا بائیکاٹ کیا جائے۔

ان کے اس متنازعہ بیان کے بعد انتظامیہ نے متنازعہ ویڈیو کا نوٹس لیا ہے،یتی نرسمہانند سرسوتی کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے،اس ویڈیو میں نرسمہانند سرسوتی کہہ رہے ہیں کہ اس وقت ترنگے کے نام پر بہت بڑی مہم چل رہی ہے۔ حکمران جماعت یہ مہم چلا رہی ہے۔یتی نرسما نند کے بیان کے مطابق ترنگے کا سب سے بڑا آرڈر بنگال کی ایک کمپنی کو دیا گیا ہے، جو صلاح الدین کی ملکیت ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس مہم (ہر گھر ترنگا ابھیان) کا بائیکاٹ کیا جانا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ اگر آپ اپنے گھر میں ترنگا لگانا چاہتے ہیں تو پرانا ترنگا لگائیں، لیکن صلاح الدین کو ایک پیسہ بھی نہ دیں، اور لیڈروں کو سبق سکھائیں۔

مسلم تنظیم نے 75 ہزارترنگا تقسیم کرنے کا فیصلہ کیاتاہم صلاح الدین کی کمپنی میں قومی پرچم سازی کے تعلق سے وہ کوئی ثبوت پیش کرنے سے قاصر رہے۔ انتظامیہ نے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔ای ٹی وی بھارت وائرل ویڈیو کے درست ہونے کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

شاہ فیصل کوشعبہ سیاحت میں بطور ڈپٹی سیکرٹری مقرر کیا گیا

Next Post

بھاجپا رکن پارلیمان کے سینے پر الٹا نظر آیا ترنگا، سوشل میڈیا پر وائرل

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

22/01/2026
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
Next Post
بھاجپا رکن پارلیمان کے سینے پر الٹا نظر آیا ترنگا، سوشل میڈیا پر وائرل

بھاجپا رکن پارلیمان کے سینے پر الٹا نظر آیا ترنگا، سوشل میڈیا پر وائرل

صلاح الدین کے فرزند اور بٹا کراٹے کی اہلیہ سمیت 4 ملازمین برطرف

صلاح الدین کے فرزند اور بٹا کراٹے کی اہلیہ سمیت 4 ملازمین برطرف

وزیر اعظم نے ترنگا شکارا ریلی کی تعریف کی

وزیر اعظم نے ترنگا شکارا ریلی کی تعریف کی

ترنگا ہمارے لوگوں کے خوابوں اور امیدوں کی علامت ہے: منوج سنہا

ترنگا ہمارے لوگوں کے خوابوں اور امیدوں کی علامت ہے: منوج سنہا

سی بی آئی نے جموں میں گرداوار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

سی بی آئی نے جموں میں گرداوار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »