• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعہ, جنوری ۳۰, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
ترنگا ہمارے لوگوں کے خوابوں اور امیدوں کی علامت ہے: منوج سنہا

ترنگا ہمارے لوگوں کے خوابوں اور امیدوں کی علامت ہے: منوج سنہا

by امت ڈیسک
13/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سری نگر//جموں وکشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے ہفتے کے روز ’ہر گھر ترنگا‘ مہم کا آغاز کرتے ہوئے راج بھون کے ملازمین میں ترنگے تقسیم کئے۔
اس موقعے پر انہوں نے مجاہدین آزادی کو خراج پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا قومی پرچم گذشتہ 75 برسوں سے لوگوں کی امیدوں اور خوابوں کی علامت ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ترنگا ہمیں مسلسل شاندار مستقبل کی طرف رہنمائی کر رہا ہے۔
موصوف لیفٹیننٹ گورنر نے لوگوں سے اپنے گھروں پر ترنگا لہرانے اور آزادی کا امرت مہاتسو جوش و خروش اور جذبہ حب الوطنی سے منانے کی اپیل کی۔
اس موقع پر راج بھون کے سینئر افسران اور دیگر جملہ عملہ موجود تھا۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

وزیر اعظم نے ترنگا شکارا ریلی کی تعریف کی

Next Post

سی بی آئی نے جموں میں گرداوار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

جموں میں نیشنل لا یونیورسٹی کے مطالبے پر طلبہ احتجاج، وزیراعلیٰ کا ردعمل — کہا: جب جموں کو آئی آئی ٹی، آئی آئی ایم ملے تو کشمیر میں کوئی احتجاج نہیں ہوا

29/01/2026
اے سی بی کا سوپور میں اے آر ٹی او دفتر پر چھاپہ

جموں میں اے سی بی کی کارروائی، سابق ایم ڈی اور موجودہ ڈپٹی ایم ڈی سیکوپ کے خلاف غیر قانونی تقرری پر مقدمہ درج

29/01/2026
عمر عبداللہ کا جموں کی علیحدگی کے مطالبے پر طنز، سنیل شرما کو ’میئر‘ کہہ کر نشانہ

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش پر حملہ: وزیر اعلیٰ جموں و کشمیر عمر عبداللہ کا سخت کارروائی کا مطالبہ

29/01/2026
* جے اینڈ کے نظربندوں کو UT جیلوں سے باہر منتقل کرنے کے خلاف سپریم کورٹ نے درخواست ہائی کورٹ میں منتقل کردی*

سپریم کورٹ نے یو جی سی رولز 2026 پر روک لگائی

29/01/2026
حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

حیدر بیگ پٹن میں ٹرک اور کار کی ٹکر، ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی

29/01/2026
اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

اتراکھنڈ میں کشمیری شال فروش نوجوان پر ہجوم کا وحشیانہ حملہ، بازو فریکچر، سر پر شدید چوٹیں

29/01/2026
Next Post
سی بی آئی نے جموں میں گرداوار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

سی بی آئی نے جموں میں گرداوار کو رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا

بینک قرضہ داروں کو ریکوری ایجنٹوں کے ذریعہ ہراساں نہ کرے:آر بی آئی

بینک قرضہ داروں کو ریکوری ایجنٹوں کے ذریعہ ہراساں نہ کرے:آر بی آئی

جن کو حد بندی کمیشن کی رپورٹ پر تحفظات ہیں وہ انہیں تحریری شکل میں پیش کریں: منوج سنہا

ملی ٹینسی کے تابوت میں آخری کیل ٹھونکنے کا وقت آگیا ہے:منوج سنہا

سونیا گاندھی دوبارہ کورونا پازیٹیو پائی گئیں

سونیا گاندھی دوبارہ کورونا پازیٹیو پائی گئیں

عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »