• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۹, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

عیدگاہ سرینگر میں گرینیڈ حملہ، ایک سکیورٹی اہلکار زخمی

by امت ڈیسک
13/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے عیدگاہ علاقے میں گرینیڈ حملے کی اطلاع ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے این آئی کے مطابق مشتبہ عسکریت پسندوں کی جانب سے علی جان روڈ، عیدگاہ پر سکیورٹی فورسز پر ایک دستی بم پھینکا گیا۔

اس کی وجہ سے سی آر پی ایف کے ایک اہلکار کو معمولی چوٹیں آئیں۔ سکیورٹی فورسز نے حملہ آور کو پکڑنے کے لیے علاقے کو محاصرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

سونیا گاندھی دوبارہ کورونا پازیٹیو پائی گئیں

Next Post

ترنگا لہرانے کےلیے کسی کو مجبور نہیں کیا جا رہا : ایل جی

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

سیاست میں ملوث، ایم ایل ایز کو نظرانداز کرنے والے ملازمین کے خلاف کارروائی ہوگی: نائب وزیر اعلیٰ سریندر چودھری

28/01/2026
اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

اجیت پوار کی موت کی سپریم کورٹ کی نگرانی میں تحقیقات کی جائے، ممتا بنرجی کا مطالبہ

28/01/2026
یاسین ملک اب گواہ سے از خود جرح نہیں کر سکتے

یاسین ملک کیس: دہلی ہائی کورٹ میں این آئی اے کی سزائے موت کی اپیل پر 22 اپریل کو سماعت

28/01/2026
جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

جموں و کشمیر میں طلبہ کی خودکشیوں کی روک تھام کے لیے ضلعی کمیٹیاں قائم

28/01/2026
اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

اجیت پوار کی موت پر وزیر اعظم مودی، ملکارجن کھڑگے، راہل گاندھی اور پرینکا گاندھی کا اظہار افسوس

28/01/2026
مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

مہاراشٹر میں طیارہ حادثہ: نائب وزیراعلیٰ اجیت پوار سمیت طیارے میں سوار تمام افراد ہلاک

28/01/2026
Next Post
جموں کشمیر سے عسکریت کا جڑ سے ختم کرنے تک چین کی سانس نہیں لیں گے : منوج سنھا

ترنگا لہرانے کےلیے کسی کو مجبور نہیں کیا جا رہا : ایل جی

کولگام گرینیڈ حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق

کولگام گرینیڈ حملے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق

امرناتھ سانحہ کیوں پیش آیا، تحقیقات کی جانی چاہئے: فاروق عبداللہ

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کورونا مثبت

نوجوانوں کی عسکری صفوں میں شمولیت میں کمی واقع : دلباغ سنگھ

نوجوانوں کی عسکری صفوں میں شمولیت میں کمی واقع : دلباغ سنگھ

سلمان رشدی خطرہ سے باہر،حالت بہتر

سلمان رشدی خطرہ سے باہر،حالت بہتر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »