• Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home
ePaper
جمعرات, جنوری ۲۲, ۲۰۲۶
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر
No Result
View All Result
Ummat News
No Result
View All Result
نوجوانوں کی عسکری صفوں میں شمولیت میں کمی واقع : دلباغ سنگھ

نوجوانوں کی عسکری صفوں میں شمولیت میں کمی واقع : دلباغ سنگھ

by امت ڈیسک
14/08/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر: جموں و کشمیر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل دلباغ سنگھ نے کہا کہ سکیورٹی فورسز نے یوم آزادی کی تقریبات کو پُرامن اور محفوظ طریقے سے منانے کے لئے تمام تیاریاں کی گئی ہیں۔ دلباغ سنگھ نے کہا کشمیر میں نوجوانوں کی عسکری صفوں میں شامل ہونے کی تعداد کم ہوگئی ہے کیونکہ دراندازی کم ہوگئی ہے اور سکیورٹی فورسز بھی نوجوانوں کو یہ راہ اختیار کرنے سے روک رہے ہیں۔

سرینگر میں ‘ہر گھر ترنگا’ مہم کے دوران دلباغ سنگھ نے میڈیا کو بتایا کہ ایل او سی کے اس پار لانچ پیڈ پر کئی کشمیری نوجوان جو عسکری ٹریننگ کے لئے سرحد پار گئے تھے لیکن سکیورٹی فورسز نے ایسی بہت سی کوششوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ کچھ کشمیری نوجوان ویزا کے ذریعے پاکستان تعلیم کے بہانے گئے تھے لیکن وہاں عسکری کیمپوں میں ٹریننگ لی اور واپسی پر یہاں ہلاک کئے گئے۔ انہوں نے کہا کہ دراندازی کی سازشیں اس پار سے جاری ہیں لیکن سکیورٹی فورسز ان کو ناکام کردیں گے۔

ڈی جی پی دلباغ سنگھ نے مزید کہا کہ ‘جموں و کشمیر میں حالات کافی بہتر ہوچکے ہیں جس میں عوام نے سکیورٹی فورسز کا ساتھ دیا اور آج کشمیر میں تعلیمی ادارے و سرکاری دفاتر بغیر کسی خلل کے کھلے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یوم آزادی کو بہتر اور محفوظ طریقے سے منانے کے لئے سیکورٹی کے تمام انتظامات کے گئے ہیں۔ واضھ رہے کہ پیر کو ملک کے ساتھ ساتھ جموں و کشمیر میں 75 واں یوم آزادی منایا جائے گا جس کے لئے ہر ضلع اور شہر سرینگر میں سرکاری تقریبات منعقد کی جارہی ہے۔

Related

ShareTweetSendShareSendShare
Previous Post

ڈاکٹر فاروق عبداللہ کورونا مثبت

Next Post

سلمان رشدی خطرہ سے باہر،حالت بہتر

امت ڈیسک

امت ڈیسک

Related Posts

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو الٹی میٹم، بھارت نہ آنے پر متبادل ٹیم شامل کرنے کا فیصلہ

21/01/2026
این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

این سی کا لداخ کو دوبارہ جموں و کشمیر میں شامل کرنے، ملازمت و اراضی حقوق اور خصوصی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ: سکینہ ایتو

21/01/2026
پونچھ میں کنٹرول لائن کے قریب بی ایس ایف اہلکار لاپتہ

کیرن سیکٹر میں ایل او سی پر پاکستانی فوج کی ہوائی فائرنگ، بھارتی فوج کا محتاط جواب

21/01/2026
حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

حکمران جماعت کے رکنِ اسمبلی کا امیرا کدل پل کے افتتاح پر لیفٹیننٹ گورنر کے کردار پر اعتراض

21/01/2026
جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

جی ڈی سی ڈوڈہ کی طالبہ کی موت کی تحقیقات کے لیے سرکاری کمیٹی قائم، اسسٹنٹ پروفیسر معطل

21/01/2026
مذہبی بنیادوں پر جموں و کشمیر کی تقسیم دو قومی نظریے کی توثیق ہوگی: محبوبہ مفتی

پیر پنجال اور چناب ویلی کے لیے ڈویژنل درجہ کا معاملہ: محبوبہ مفتی کا نیشنل کانفرنس سے واضح موقف کا مطالبہ

20/01/2026
Next Post
سلمان رشدی خطرہ سے باہر،حالت بہتر

سلمان رشدی خطرہ سے باہر،حالت بہتر

وادی کشمیر میں پاکستانی جھنڈے اب قصہ پارینہ بن کر رہ گئے:منوج سنہا

وادی کشمیر میں پاکستانی جھنڈے اب قصہ پارینہ بن کر رہ گئے:منوج سنہا

صرف گھر پر ترنگا لہرانے سے کوئی محب وطن نہیں بن جاتا : ادھو ٹھاکرے

صرف گھر پر ترنگا لہرانے سے کوئی محب وطن نہیں بن جاتا : ادھو ٹھاکرے

پاکستان :عمران خان کا لانگ مارچ ختم کرنے کا اعلان، حکومت کو الیکشن کے لیے 6 دن کی ڈیڈ لائن

عمران خان نے بھارتی خارجہ پالیسی کی پھر ستائش کی

سرینگر تصادم میں پولیس اہلکار اور عسکریت پسند زخمی

سرینگر تصادم میں پولیس اہلکار اور عسکریت پسند زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • Policy
  • Contact Us
  • About Us
  • Home

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • خبریں
  • خاص رپورٹ
  • نقطہ نظر
  • احوال امـت
  • عجب دنیا
  • بلاگ
  • ویڈیو
  • ای پیپر

© Designed By Gabfire.in - UMMAT NEWS

Translate »